Foji PMLN
foji3366.bsky.social
Foji PMLN
@foji3366.bsky.social
4 قدم چور سے
16 قدم چغل خور سے
72 قدم حرام خور سے اور 100 قدم پڑھے لکھے جاہل یوتھیے سے دوری اچھی ہوتی ہے🤣🔥
November 21, 2024 at 4:59 AM
Reposted by Foji PMLN
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نے پاکستان آمد اور پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں حکومت پاکستان کا ساتھ دینے پر وفد کا شکریہ ادا کیا۔
November 20, 2024 at 3:58 PM