banner
gakozai.bsky.social
@gakozai.bsky.social
Reposted
‏علی وزیر کو سرگوھاد سے سندھ پولیس نے عدالت سے اغوا کیا تین دن گزار جانے کے باوجود علی وزیر کو سندھ پولیس اور حب چوک پولیس نے اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں۔ ایک سابقہ ایم این کو تین دن سے لاپتہ کیا ہوا ہیں
اس ملک کا قانون جرنیل شاہی کی لونڈی بنی ہوئی ہے
‎#WhereisAliWazi
November 20, 2024 at 7:53 PM
Reposted
‏علی وزیر کو ٦ نومبر کو بھکر جیل سے اغوا کرکے نو دس دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد سرگودھا کی دہشت عدالت میں جھوٹے مقدمے پیش کیا گیا
عدالت نے علی وزیر کو بری کیا
موقعہ پر موجود سندھ پولیس نے حب چوکی کے مقدمے پر علی وزیر کو اغوا کیا جبکہ حب چوک بلوچستان کا علاقہ
اب تک علی وزیر لاپتہ ہے
November 17, 2024 at 8:51 AM