Ghani Khan
banner
ghanikhan.bsky.social
Ghani Khan
@ghanikhan.bsky.social
Humanist, Secular, Agnostic
Merry Christmas! 🎄✨

Wishing you a season filled with joy, love, and laughter. May your holiday be bright and your heart light, surrounded by the warmth of family and friends. Here's to a Christmas full of cherished moments and a New Year brimming with hope and happiness.
December 24, 2024 at 2:58 PM
سولہ دسمبر کو بنگال میں پتلونیں ہندوستانی فوج نے اتاریں تھیں مگر اسی تاریخ کو سکول کے بچوں کا قتل عام کرکہ چھڈی انہوں نے خود اُتار کر اپنے آپ کو پورا ننگا کر لیا۔
پاکستانی عوام سہل پسند، لاپرواہ اور کم ہمت ہے ورنہ ایسی فوج کا قایم رہنا ممکن نہیں۔
December 16, 2024 at 12:25 PM
ہم جنت جا کر دودھ اور شہد کی نہریں دوزخ کی طرف موڑ کر پتی ڈال کر چاے بنا لینگے۔
انسانی کی تخلیق کردہ چیزوں میں چائے سب سے بہتر ہے
December 14, 2024 at 9:23 AM
سیاسی پارٹیوں سے کوئی اُمید نا رکھیں یہ ابا کی گودی چڑھ کر وہی کچھ کرتے ہیں جو ان سے پہلے والے کیا کرتے تھے، اور گودی اُترنے کے بعد اُسی طرح دھاڑیں مار مار کر روتے ہیں جو آج کے گودی اُترے کر رہے ہیں۔
ہر سیاستدان اپنے دور میں فوجی قبضے کو مضبوط کرتا ہے
November 29, 2024 at 2:14 AM
ایک بات تسلیم کرنی پڑیگی کہ پی۔ٹی۔ائی احتجاجی سیاست کرنے کے لیے سٹریٹ پاور رکھتی ہے۔ نواز کے لیے ایرپورٹ جا کر احتجاج کرنے کے لیے بیس بندے بھی میسر نہیں تھے۔
بس احتجاج کا منہ جی۔ایچ۔کیو کی طرف ہونا چاہیے، جنرلوں کو اکائی سے نکال کر بے غیرت سیاستدانوں کا بھی حساب ہو۔
November 26, 2024 at 7:42 AM
آزادی فوج سے لینی ہے یا فوج کی پراکسی سیاستدانوں سے؟
اگر غاصب سے آزادی لینی ہے تو دھرنہ ڈی چوک کے بجاے پنڈی بوایز کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے ہونا چاہیے۔
November 26, 2024 at 6:35 AM
جگھڑا جمہوریت، ائین کی بحالی اور فوج کی مداخلت کا نہیں بلکہ سارا مسلہ یہ ہے کہ فوج کے جوُتے پالش کرنے کا شرف ہمیں ملنا چاہیے۔
حکومت جس پارٹی کی بھی ہو، بلوچستان، پختونخوا میں فوجی دہشت گردی اور باقی مُلک میں بھتہ خوری و اغواگردی نہیں ختم ہوگی۔
مسلہ عاصم منیر کا بھی نہیں، مسلہ فوج کی قبضہ گیری کا ہے۔
November 25, 2024 at 7:38 AM
Reposted by Ghani Khan
One can’t tell if it’s PTI people putting fire on trees and containers or is it the actual na-maloom afraad. Both are too similar in mentality and too ignorant towards the destruction they cause
اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز پر ڈالے سبز پردے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
November 25, 2024 at 5:26 AM
صبح ساڑھے سات بجے دفتر کیلیے کشمیر ہائی وے پر نکلا، ہوُ کا عالم تھا، دو جگہ کنٹینروں کا سامنا ہوا مگر روڈ کے بیچ ڈیواڈر پار کر کہ اپنے لیے راستہ بنالیا۔
ویڈیو شیر کر رہا تھا مگر بلیو سکاے پچاس ایم بی ویڈیو شیئر کرنے کی اجازت نہیں دے رہا۔
بہرحال جس نے کہیں پہنچنا ہوتا ہے وہ راستے بھی تلاش کر لیتے ہیں۔
November 25, 2024 at 7:34 AM
محمد بن قاسم کے بڑوں کی اگر تقلید کرنی ہے تو پوری طور پر کریں، سعودی عرب جدید دنیا کے ساتھ ہم قدم ہو کہ چل پڑا ہے۔
November 24, 2024 at 12:07 PM
عالم زیب محسود جنہوں نے ڈالری جنگ کے متاثرین کا ڈیٹا جمع کیا اور علی وزیر جس نے جنگ کے خلاف اپنے گھر کے سترہ بندوں کی قربانی دی۔ دونوں دہشت گردی اور بد آمنی پھیلانے کے جُرم میں پس زندان ہیں۔
ریاست نے جنگ و آمن کے معنی بدل دیے ہیں۔
November 24, 2024 at 11:52 AM
پہلے وی۔پی۔این چل جاتا تھا، اب تو وی۔پی۔این بھی بند کر دیا جاتا ہے اور ستم یہ کہ بلیو سکاے بھی اداروں کی نظر میں آ گیا ہے۔
بند بات آخر کہاں کرے؟
چڑیا بچاری کیا کرے
دو گھونٹ پانی پی مرے
November 24, 2024 at 11:49 AM
آسمان سرخ ہونے پر بزرگ کہتے تھے کہیں خون ناحق بہا ہے۔ اب خون بہتا ہے مگر آسمان بھی سُرخ نہیں ہوتا۔
اب بُزرگ بھی سُرخ آسمان کے عادی ہوگیے ہیں۔
November 24, 2024 at 11:44 AM
پاڑہ چنار، وزیرستان و باقی پختونخوا میں دہشت گردی، اور اب پی۔ٹی۔ائی بھی اپنی جنگ پختونخوا لے آئی۔
کیا ہمارے بچے تشدد کے نذر ہونگے؟
اپنی نسلوں کے سمجھایں کہ ہم نے مذھب، مسلک اور سیاسی جنگوں کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا۔
November 24, 2024 at 11:41 AM
Reposted by Ghani Khan
‏پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا چیئرمین محسن داوڑ کی سربراہی میں کرم میں ہونے والے ہولناک حملے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
November 23, 2024 at 12:54 PM
Reposted by Ghani Khan
‏پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے وفد نے چیئرمین محسن داوڑ، کر سربراہی میں ایل آر ایچ میں کرم میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور انکی خیریت دریافت کی۔
November 23, 2024 at 2:12 PM
Reposted by Ghani Khan
November 23, 2024 at 3:57 PM
سانحہ کُرم ایجنسی!
فوج شہری ہانک کر لائی، شروع ، درمیان اور پچھے سکیورٹی گاڑیا اور اہلکار جنکی گاڑیاں رُک جانے سے قافلہ قاتلوں کے نشانہ بازی کے لیے بلاک ہوا، کسی بھی سیکیورٹی اہلکار نے مقابلہ نہیں کیا، کوئی زخمی بھی نہیں ہوا۔
سو سے زیادہ معصوم شہری مروا دیے گیے۔
November 22, 2024 at 9:13 AM
Reposted by Ghani Khan
The ICC has issued arrest warrants for Benjamin Netanyahu and Yoav Gallant for war crimes including "starvation as a method of warfare".
Will proponents of rule based world order uphold the rule of law or act like Putin and flout the court warrants?
November 21, 2024 at 1:41 PM
بلیو سکاے پر آپ ساتھ سیکینڈ سے لمبی ویڈیو اپلود نہیں کر سکتے۔
سوچا بتا دوں ایس نا ہو ہم یہاں یاریاں بنا لیں اور بعد میں چھوڑ کہ جانا پڑے۔
November 21, 2024 at 9:03 AM
Reposted by Ghani Khan
Coast guards are now occupying the remaining local fishing market In Karachi and Gawadar.
November 19, 2024 at 8:09 AM
سردار علی وزیر کو پانچوی مرتبہ 3MPO کے مقدمہ میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔
November 18, 2024 at 7:20 AM
لاوڈ سپیکر کی ایجاد پر مولوی نے کہا کہ یہ اس لیے حرام ہے کہ اس میں شیطان بولتا ہے۔
اب ہم مولوی کے ساتھ اس بات پہ متفق ہیں مگر مولوی نے لاوڈ سپیکر کو مسجد کےمیناروں اور محرابوں پر چڑھا کر مسلمان کر لیا ہے۔
November 18, 2024 at 7:14 AM
میں مذھب بیزار سیکیولر، انسان دوست انسان ہوں۔ مجھے فالو کرنے والے دوست یہ بات ذہین میں رکھ لیں کہ میں کسی قسم کے عقیدوں پہ یقین نہیں رکھتا، مذھبی ہستیوں کی توہین نہیں کرتا مگر مجھ سے کوئی اُنکی عزت افزائی کی توقعہ بھی نا رکھے۔
November 18, 2024 at 6:50 AM