꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂
ghufranhameed.bsky.social
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂
@ghufranhameed.bsky.social
چلو چلو اسلام آباد چلو
چوبیس نومبر قوم کی خاطر چلو
اپنے اور اپنے بچوں کی خاطر نکلو
عمران خان کا ساتھ دو
قوم و ملک کی آخری امید
چوبیس نومبر آخری معرکہ

#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 6:21 PM
یہ جو ہم پر جان دیتے ہیں

عشق ہے جس کو ہم مان دیتے ہیں

ہم جیسا لاؤ تو کوئی ایک

دیتے ہیں جہاں تم کو سارا ہم۔
November 16, 2024 at 10:11 PM