اعجاز احمد چترالی
ghvhhghjghjhh.bsky.social
اعجاز احمد چترالی
@ghvhhghjghjhh.bsky.social
*لوگوں کی نظروں میں اپنی قدر مت تلاش کرو کیونکہ بعض کی آنکھیں خاک سے بھری ہوتی ہیں......*❤‍🩹✅
December 7, 2024 at 5:07 AM
*زبانوں کے پیچھے مت چلو , کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا۔ جس میں وہ خود غدار ہو۔۔۔💯☹️*
December 4, 2024 at 6:11 AM
*حوصلہ نہ ہاریں دیکھا نہیں زرد پتے جہاں سے ٹوٹ کے گرتے ہیں سبز پتے بھی وہیں سے نکلتے ہیں
November 26, 2024 at 12:47 PM
السلام علیکم ورحمتہ للہ
اس انجان دنیا میں ہم بھی آچکے ہیں
November 18, 2024 at 5:59 AM