Global Gaze
globalgaze22.bsky.social
Global Gaze
@globalgaze22.bsky.social
فسادات کوہاٹ تک پہنچنے کی خبریں ہیں
November 22, 2024 at 9:29 PM
پارا چنار اور ارد گرد کے علاقوں میں حالات سخت خراب ہیں۔
November 22, 2024 at 9:29 PM
روتھشیلڈ فیملی یوکرین کا مزید قرض معاف کرانے اور رجیم کی فائی نینشل مدد کے لئے پیش پیش۔ حال ہی میں یوکرینین آفیشلز اور بلیک راک کے درمیان مذاکرات روتھشیلڈ فیملی کی mediation میں کروائے گئے۔
November 22, 2024 at 9:26 PM
روس نے کنفرم کیا ہے کہ یوکرین نے لانگ رینج امریکی ہتھیاروں سے روس میں سٹرائیک کی ہے۔ یوکرین escalation ladder کی ایک اور سیڑھی چڑھ گیا ہے۔
November 19, 2024 at 8:41 PM
ایپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں تقریباً تمام عسکریت پسند تنظیموں بی ایل اے، بی ایل ایف، ٹی ٹی پی، آئی ایس اور ج العدل وغیرہ کے خلاف ملٹری آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔
November 19, 2024 at 8:39 PM
ہر مغوی کے بدلے پانچ ملین ڈالرز دینے کو تیار ہیں۔ نیتھن ب چ یاہو
November 19, 2024 at 8:39 PM
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نومبر میں اب تک غزہ اور جنوبی لبنان میں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
November 18, 2024 at 6:50 AM
پینٹاگون کا مسلسل آٹھواں آڈٹ بھی ناکامی سے دوچار۔ 824 ارب ڈالرز کا کوئی پتہ نہیں چل رہا کہ کہاں غائب ہو گئے۔ کیونکہ حاجی ۔۔۔ جو نام ہے اعتماد کا
November 18, 2024 at 6:49 AM
دجالی ریزو فوج کا ایک تہائی (33 فی صد) حصہ ختم ہوگیا۔ ہلاک و معذور ہونے والوں میں زیادہ تعداد ریزو بے چاروں کی ہے۔ (جریدہ ہارٹس)
November 18, 2024 at 6:48 AM
حزب نے ایک بار پھر نیتھn یاہو کے گھر پر راکٹ مارے جن میں سے دو کامیاب امپیکٹس ہوئے۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایک unrelated واقعے میں کل رات اسرائیلی عوام نے نیتھن کے گھر پر دو فلیئر بم پھینکے۔ جب واقعے کی انویسٹیگیشن کی گئی تو ایک سابق اسرائیلی سینیئر ملٹری افسر ملوث نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
November 17, 2024 at 7:14 PM
اسرائیلی بم (ممکنہ طور پر MK سیریز) لبنان کی بلڈنگ پر گرنے سے پہلے
November 17, 2024 at 7:13 PM
جی 20 کے کچھ ممبران کے مطابق اگر روس اور شمالی کوریا کا اتحاد مزید مظبوط ہوا تو شمالی کوریا اپنے ایک لاکھ فوجی یوکرین کے محاذ پر بھیج سکتا ہے۔
November 17, 2024 at 6:58 PM
یہ سہونی فوجی فلسطین میں بچوں اور خواتین پر فائرنگ کے لئے مشہور تھا۔ آج مذاحمت کاروں کے سنائپر حملے میں ہی مارا گیا ہے۔ ٹاک اباؤٹ آئرنی۔
November 17, 2024 at 6:57 PM
جنوبی لبنان میں مذاحمت کاروں کے خلاف ambush کی تیاری کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی الٹا مذاحمت کاروں کے ambush میں پھنس گئے۔ ایک ہلاک متعدد زخمی
November 17, 2024 at 6:55 PM
اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں مزید دو فوجی مارے گئے
November 17, 2024 at 6:55 PM
میڈی ٹرینین میں کسی حادثے کے نتیجے میں پانچ امریکی سپیشل فورسز کے اہلکار مارے گئے۔
November 17, 2024 at 6:54 PM