Ghaffar Ahmed
banner
guffi1988.bsky.social
Ghaffar Ahmed
@guffi1988.bsky.social
قیدی 804 امت مسلمہ کا لیڈر ہے : فالورز

بیوی : دنیا پیچھے سے فون کر کے کہتی تھی ۔ : یہ تم کیا چیز اٹھا کر لے آئے ہو " 😅
November 23, 2024 at 5:32 PM
میرے خوف سے پورا پاکستان بند کر دیا گیا ہے : انتشاری ٹولے کے سربراہ کفتان عمران کا بیان
اسکو کوئی بتائے جب رات کو لوگ گھر اور اپنی فیملی کو محفوظ رکھنے کے لیے کھڑکیاں دروازے بند کر سوتے ہیں تو چور چکے '
November 23, 2024 at 5:28 PM
پی ٹی آئی فوج پر تنقید نہیں بلکہ پاکستان فوج کے خلاف باقاعدہ مہم کا حصہ ہے۔تنقید صرف سیاسی جرنیلوں اور انکے حواریوں کے خلاف ہوتی توٹھیک لیکن ان بدبختوں نےپاکستان کی وردی کو بدنام کرنے کی کوشش 'پاکستان کے پاسپورٹ کی بےحرمتی بلکہ پاکستان پرچم تک کو جلایا.یہ درندے اب کسی معافی کے حقدار نہیں #Pakistan
November 18, 2024 at 1:51 PM
شعور یہ نہیں کہ نواز شریف کے بچوں کے پاکستان نہ آنے پر گلے پھاڑوں ۔کہ۔یہ نہیں آیا وہ نہیں آیا ۔ !
شعور یہ ہے کہ پوچھو عمران خان کے بچے اگر احتجاج لیڈ نہیں کر رہے تو ہم کیوں سڑکوں پر !
November 18, 2024 at 1:41 PM