gul7.bsky.social
@gul7.bsky.social
تعمیر اور تعلیم کی سیاست
پانچواں ہفتہ، آٹھواں ٹیسٹ
بنوقابل 4.0 اب ضلع ملیر میں بھی، شاباش الخدمت

#banoqabil #education #students #public #future
December 1, 2024 at 4:41 PM
December 1, 2024 at 4:02 PM
صدق اللہ العظیم 🌷
November 19, 2024 at 2:44 AM
Reposted
کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں ہونے والا بنو قابل پروگرام 21 دن میں پانچواں بڑا ٹیسٹ ہے، یہ کراچی کی یوتھ کے لیے ہمارا وژن ہے، ان شاءاللہ شہر قائد کو خطے میں آئی ٹی انڈسٹری کا مرکز بنائیں گے..
#BanoQabil #Karachi
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:57 PM
اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میں
موسموں کے آنے میں موسموں کے جانے میں

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں

ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں

فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی
کون سانپ رکھتا ہے اس کے آشیانے میں
November 18, 2024 at 4:02 PM
Reposted
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:56 PM
November 18, 2024 at 11:23 AM
November 18, 2024 at 9:09 AM
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
November 18, 2024 at 9:06 AM
Reposted
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
Reposted
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
November 17, 2024 at 4:41 PM
Reposted
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
November 17, 2024 at 4:43 PM
November 17, 2024 at 6:07 PM
وی پی این کو غیر شرعی قرار دے دیا گیا
November 17, 2024 at 6:06 PM
November 17, 2024 at 6:04 PM
بنو قابل ۔شاہ فیصل کالونی
November 17, 2024 at 6:02 PM
Reposted
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔
November 17, 2024 at 2:24 PM