Rehman Khan
gulrehman.bsky.social
Rehman Khan
@gulrehman.bsky.social
Proud Supporter off PTI
عمران خان کو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنی چاہیے
ہاں
یا
نہیں
December 11, 2024 at 1:17 PM
😭😭
November 30, 2024 at 12:09 PM
Reposted by Rehman Khan
This is your daily reminder that this really did happen.
November 29, 2024 at 2:30 PM
یہ 8 لاکھ فوج 20 لاکھ پولیس رینجرز کیا صرف ان 2 خاندانوں کے لیے ہے.
November 27, 2024 at 8:00 AM
Reposted by Rehman Khan
‏اس ملک کے مالک آئے ہیں اپنا حق لینے کے لئے
November 26, 2024 at 10:28 AM
اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں کو اب نکلنا ہوگا اپنے مستقبل کے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے
سب لوگ نکلیں اور اپنے ساتھ اپنی پوری فیملی کو بھی ساتھ لیکر آئیں.
عمران خان زنداباد
پاکستان پائندہ باد
November 26, 2024 at 10:28 AM
اس نے کہا تھا کے میں سِرف ایک کال دوں گا
ایسا لاوا پکا ہوا ہے ان چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی.
اور یہ سمجھ رہے تھے کوئی نہیں نکلے گا اب تو واپس تب جائیں گے جب عمران خان جیل سے رہا ہوگا انشاء اللہ
November 24, 2024 at 1:10 PM
ہم اب پیچھے نہیں ہٹیں گے اب آر یا پار یا واپس ہماری لاشیں آئیں گی یا ہم عمران خان کو باہر نکال کے لے کر آئیں گے انشاء اللہ 24 نومبر کپتان کی فائنل کال عمران خان زنداباد پاکستان پائندہ باد
November 22, 2024 at 5:14 PM
Reposted by Rehman Khan
‏بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
‏1: سعودی عرب کا واقعہ
‏2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
‏3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
November 21, 2024 at 9:09 PM
Reposted by Rehman Khan
اگر عمران خان کے ساتھ پاکستانی قوم نہیں ہے تو پھر پورا ملک بند کیوں کیا جا رہا ہے اتنا خوف کیوں
November 22, 2024 at 3:47 PM
Reposted by Rehman Khan
November 22, 2024 at 3:32 PM
پاکستانیوں کو اپیل کرتا ہوں کہ آپ کو نکلنا ہوگا اپنے مستقبل کے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک اکیلا عمران خان ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے ہمیں اسکا ساتھ دینا ہے 24 نومبر کو سر پے کفن باندھ کر نکلے اپنے اپنے گھروں سے
عمران خان زنداباد پاکستان پائندہ باد
November 21, 2024 at 10:22 AM