banner
gulzarm.bsky.social
@gulzarm.bsky.social
عمران خان کے علاوہ کسی کو نہیں مانتے
عمران خان کے بغیر پورا ملک بے مزہ ہے انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں کہ ایک بار پھر عمران خان پاکستان کا وزیراعظم ہوگا اور ہمارا پیارا ملک پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کرے گا اور پاکستان کے 25 کروڑ عوام خوشحال رہیں گے
November 22, 2024 at 2:08 PM