گنجیل
gunjeel.bsky.social
گنجیل
@gunjeel.bsky.social
کوئی آپ سے سر آپکا مانگتا ہے تو پیش کر دیں کوئی آپ سے زر مانگتا ہے تو پیش کر دیں۔ لیکن اگر کوئی آپ سے آپ کا نظریہ مانگتا ہے۔، یہ وہ زہن ہے جو آپکا نظریہ چھیننا چاہتا ہے۔ ایسی محفل سے ایسے لوگوں سے اور ایسے نظریات کے باسیوں سے دور رہیں۔کیونکہ یہ لوگ آپ کی نسلوں کا سودا کرنا چاہتے ہیں۔
December 3, 2024 at 4:51 PM
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ہماری بات سنیں گے بہت زیادہ لوگ ہیں جو ہمیں باتیں سنائیں گے
December 2, 2024 at 7:06 AM