HABIB
banner
habiburrehman.bsky.social
HABIB
@habiburrehman.bsky.social
Social media
تباہی پھیر دی ہے رچرڈ نے!!
December 19, 2024 at 7:20 PM
رائٹرز ایجنسی
شامی ائیرلائن کی پرواز SYR9218 کے ذریعے دمشق سے فرار ہونے کے دوران #بشار_الاسد کی موت، جہاں حمص کے قریب اس سے رابطہ منقطع ہو گیا اور یہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔

#فری سیریا
December 8, 2024 at 7:25 PM
عمران خان کی فائنل کال پہ لوگوں کا جذبہ اور پولیس کے درمیان بلی اور چوہے کا کھیل اسٹیشن پہ پولیس والے کے ڈر سے کیسے اور کہاں چھپ گیا خود دیکھو
November 24, 2024 at 7:02 PM
‏ہم خان کو لئے بغیر واپس نہیں آئیں گے، بشریٰ بی بی
November 24, 2024 at 4:17 PM
آ صف کرمانی
November 24, 2024 at 4:13 PM
کمال کی ایڈیٹنگ کی ہے
November 23, 2024 at 4:14 PM
شہباز شریف کو ابھی تک توفیق نہیں ہوئی کہ پارہ چنار میں کی گئی درندگی پر مذمت کا ایک لفظ بھی بول جائیں۔ ان کو پی ٹی ائی سے فرصت ملے تو یہ کچھ کریں نا یہ حکومت بکھلاہٹ کا شکار ہوئی پڑی ہے
November 23, 2024 at 6:13 AM
اب یہ کس نے کر دیا 🤣😂
November 22, 2024 at 8:41 PM
190 ملین پاؤنڈ کی اڈیالہ جیل میں سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی ،، پانی پی ٹی ائی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ،، سماعت کے دوران پیش نہ ہونے پر بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے
November 22, 2024 at 7:52 AM
November 22, 2024 at 5:26 AM
عمران خان پر ان دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے 7ATA, 21-I ATA 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188

ان سب کو جمع کرکے جتنے نمبر بنتے ہیں اتنی دفعہ لخ دی 🖐️
November 20, 2024 at 7:44 PM
Reposted by HABIB
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
November 20, 2024 at 2:35 PM
توشہ خانہ 2 میں ضمانت کے بعد نئی گرفتاری ڈال دی گئی۔

عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن راولپنڈی کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے
November 20, 2024 at 6:58 PM
Reposted by HABIB
آپ نے 18 سیٹوں کے ساتھ شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیا، وہ اُلٹا لاشیں بن گئی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کا جو مسئلہ اور فرسٹریشن ہے، وہ فیصل واوڈا کی باتوں سے نظر آ رہی ہے۔ فواد چودھری
November 20, 2024 at 9:08 AM
120 والا نمبر جہاں سے بھی آیا غلط ہے۔۔۔۔
November 20, 2024 at 9:07 AM
اب زیادہ پیسے اکٹھے ہو جائیں گے۔
November 19, 2024 at 6:10 PM
November 19, 2024 at 8:22 AM
جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
عمران خان

پاکستانیو! اب ہماری باری ہے، یہ فائنل کال ہمارا مستقبل طے کریگی، غُلامی یا آزادی؟ فیصلہ ہمارا ہے۔۔!
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 8:16 AM
جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
عمران خان

پاکستانیو! اب ہماری باری ہے، یہ فائنل کال ہمارا مستقبل طے کریگی، غُلامی یا آزادی؟ فیصلہ ہمارا ہے۔۔!
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 8:12 AM
آئینی بنچ نے بھی ٹوٹنے کا آغاز کر دیا بول نیوز تنخواہوں کی عدم موجودگی کیس میں آئینی بنچ ٹوٹ گیا جسٹس عائشہ ملک نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی
November 19, 2024 at 7:27 AM
24 نومبر احتجاج:حکومت،پی ٹی آئی رابطہ: تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر غلط قراردیدی۔۔"حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے"- شیخ وقاص اکرم
November 19, 2024 at 7:26 AM
اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پینچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد
November 19, 2024 at 7:23 AM
علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
عمران خان سے ملاقات ہو گی
November 19, 2024 at 7:21 AM
نکلو پاکستان کی خاطر
November 19, 2024 at 6:47 AM
برطانوی راج کے اخری غلاموں کا اخری دن پاکستان میں 24 نومبر ہے۔ساتھ میں ڈونلڈ لو کے ناجائز پیداواروں کا بھی اخری دن ہے۔
November 19, 2024 at 6:42 AM