جنت تو ھے جاگیر حسین ابنِ علی۴ کی
رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار
عراقی وزیراعظم السودانی نے کہا ہے کہ بغداد تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی بحالی میں سہولت کار بننا چاہتا ہے۔

سابق صہ یونی نیوی افسر الیزر ماروم
سابق صہ یونی نیوی افسر الیزر ماروم
🔹 نیتن یاہو نے فی الحال حزب .. اور حم ا ..کے معاملات کو ایک طرف رکھ دیا ہے اور اپنی توجہ ایران پر مرکوز کر لی ہے۔

ایران مسلح افواج کے مطابق قومی دفاع کو جدید ٹیکنالوجی جیسے مصنوعی ذہانت، ڈرونز اور کوانٹم سسٹمز پر استوار کیا جارہا ہے، تاکہ خطے اور عالمی سطح پر نئے خطرات کا مؤثر جواب دیا جاسکے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کسی قسم کے مذاکرات یا سمجھوتے کا امکان مسترد کردیا ہے۔

عرب مبصر کا سکائی نیوز پر تبصرہ
عرب مبصر کا سکائی نیوز پر تبصرہ
ح۔۔ کے سیکرٹری جنرل: غزہ 🇵🇸، لبنان 🇱🇧، شام 🇸🇾، عراق 🇮🇶، سعودی عرب 🇸🇦 اور ایران 🇮🇷 کی صورتحال آپس میں جڑی ہوئی ہے۔
🔹امریکہ 🇺🇸 اور خود ٹرمپ، اسرائیل کو "گریٹراسرائیل" منصوبہ نافذ کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔

کھیل کا اختتام ایران نے سعودی عرب کو 6-0 سے کیا۔

ہم پر کسی ملک کی سرپرستی نہیں ہے، کسی امریکی، اسرائیلی، سعودی، قطری یا اس دنیا کی کسی مخلوق کی سرپرستی نہیں ہے۔

(یہود کا غلام ایک بیانیہ تک اسرائیل کے خلاف نہیں دے سکتا ہے۔۔
🤔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج 5 مارچ 2025ء کو موسم بہار کی آمد پر پہلا پودا کاشت کیا ۔

یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انھوں نے یمن میں داخل ہونے والا ایک امریکی ڈرون MQ-9 مار گرایا ہے

روس کے خلاف جنگ میں مرنے والے یوکرینی فوج کی قبروں کا ڈرون فوٹیج

🔸 معروف قدامت پسند میڈیا شخصیت الیکس جونز نے بنیامین نیتن یاہو کے بارے میں متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا: "نیتن یاہو ایک خود پسند شخص ہے اور کئی مجرمانہ مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔"

میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علی کے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
"علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)