haideralii.bsky.social
@haideralii.bsky.social
یقین کیجئے اتنی سختی تو بندہ اپنے باپ سے ملی جائیداد پر بھی نہیں کرسکتا
جتنی سختی یہ پاکستانی عوام پر کررہےہیں ؟
November 19, 2024 at 11:54 AM
November 19, 2024 at 11:38 AM
bsky.app/profile/saqi...
تمام دوست ثاقب بشیر بھائی کو فالو کریں بہترین کورٹ رپورٹر ہیں
bsky.app
November 19, 2024 at 4:21 AM
‏پی ٹی آئی سابق رہنماؤں کی واپسی کیلئے بڑا پیکج 🔥

جو پارٹی میں واپس آنا چاہتا ہے وہ اپنی قیادت میں 10 ہزار لوگوں کا قافلہ 24 نومبر کو اسلام آباد لائے واپسی کا دروازہ کھل جائے گا
November 19, 2024 at 3:38 AM
24 نومبر عمران خان کا پیغام 🔥🔥
November 19, 2024 at 3:29 AM
‏پنجاب حکومت اور پولیس یہ کہہ کر جان چھڑا لیتی ہے کہ ہمیں ایسا کرنے کو فوج کہہ رہی ہے۔ فوج ایک قومی ادارہ ہے، یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کی نہیں اور ان واقعات سے ہمارے قومی سلامتی کے ادارے کی بدنامی ہو رہی ہے، عمران خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:42 AM
پٹواریوں سے معذرت
صرف خان صاحب کے چاہنے والوں سے کہنا تھا کہ پلیز اس اکاؤنٹ کو بھی مضبوط کردیں
November 18, 2024 at 1:52 PM
‏بریکنگ نیوز " حکومت 47 ڈر گئی
اسلام آباد میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
November 18, 2024 at 1:38 PM
‏عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے

علیمہ خان کی گفتگو
November 18, 2024 at 12:02 PM
🤣🤣🤣👇
November 18, 2024 at 10:35 AM
‏اہم خبر ، ملک کے مختلف حصوں سے 28 خواتین وکلا نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست اہم دائر کردی درخواست گزار خواتین وکلا میں ‎@zainabjanjua1 زینب جنجوعہ ، ردا حسین ، مریم خان ، ایمان زینب حاضر مزاری ‎@ImaanZHazir ، سیدہ خوشبخت شجاعت ، رمشا بنوری سمیت وکلا شامل ہیں
November 18, 2024 at 10:13 AM
‏اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل:

پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے

فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ptioverseas.com‎

24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں- اظہر مشوانی
https://ptioverseas.com‎
November 18, 2024 at 10:07 AM
‏اے قادر مطلق اللّٰہ اس اکیلے بندے نے ظالموں کو للکارا ہے اسکی مدد فرما
اسے رہائی نصیب فرما، وہ عام عوام اور غرباء کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔ اور دین اسلام کی سربلندی چاہتا ہے۔
November 17, 2024 at 4:32 AM
🤣🤣🤣👇👇
November 17, 2024 at 3:38 AM
‏خان صاحب کی فائنل کال کو 150سے زیادہ انٹرنیشنل میڈیا کے صحافی کور کریں گے
ظلم و فسطائیت پوری دنیا میں بے نقاب ہوگی،اب کرنا تم لوگ لاٹھی چارج
آنسو گیس،ربڑ گولیاں،سیدھی فائرنگ اس دفعہ خان کی رہائی سمیت تمام مُطالبات منوانے کے ساتھ ساتھ تمھاری وحشی درندگی دنیا کو دکھانے کے لیے ہی قوم نکلے گی
November 17, 2024 at 3:33 AM
تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز کو میری طرف سے اسلام وعلیکم
November 17, 2024 at 3:25 AM
اسلام وعلیکم یہاں جتنے بھی عمران خان کے چاہنے والے ہیں ان سے درخواست ہے کہ فالو کرکے فالو بیک لیں ایک دوسرے کے اکاؤنٹس مضبوط کریں
November 16, 2024 at 3:53 PM