Muhammad Saleem
hajisahb.bsky.social
Muhammad Saleem
@hajisahb.bsky.social
کوئی تدبیر کرو ، وقت کو روکو یارو - صُبح دیکھی ھی نہیں ، شام ھُوئی جاتی ھے
انسان کو کسی دوسرے انسان نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا اسے حسد، جہالت، جھوٹی انا، ضد، غصے اور نفرت نے پہنچایا ہے۔ یہ وہ عوامل ہیں جو انسان کی ترقی اور خوشی میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
November 18, 2024 at 3:39 PM