hamdan1892.bsky.social
@hamdan1892.bsky.social
Reposted
*سوچیں ان بچوں کے لیل ونہار بم دھماکوں میں کیسے گزر رہے ہیں*
*ہم سے تو دیکھا بھی نہیں جاتا، تو سوچو جن پہ گزر رہی ہے وہ کس کرب میں ہونگے جب تک یہ دکھ درد تکلیف ہم پر نہیں گزری گئی تب تک غفلت کی نیند سے بیدار ہی ہوں ہم*🩸🇵🇸🩸😡😡
December 23, 2024 at 1:14 PM
December 13, 2024 at 11:14 AM
Reposted
ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاستی ادارے ان عناصر کی سرگرمیوں کا بغور جائزہ لیں اور ان کے خلاف مؤثر کارروائی کریں تاکہ کرم کے عوام کو امن و سکون میسر ہو اور علاقے کی سالمیت محفوظ رہ سکے۔
#JusticeForParachinarSunnis
Sunni Genocide In Parachinar
ASWJ
November 29, 2024 at 5:19 PM
Reposted
November 24, 2024 at 10:38 AM