Hamid Soomro
banner
hamidsoomro.bsky.social
Hamid Soomro
@hamidsoomro.bsky.social
Jui social worker
Reposted by Hamid Soomro
ہم جیتے گے ہم جیت چکے ہیں ۔
اس وقت ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، حکومت کی کسی تجویز کو قبول کرنا تو دور اسے ’چمٹے سے پکڑنے‘ کے لیے بھی تیار نہیں
امیر محترم کی للکار 🔥
December 10, 2024 at 3:28 PM
Reposted by Hamid Soomro
اور میں نے مدینہ منورہ میں - آقاء نامدار صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ کیا ہے..
ہم پاکستان میں علوم اسلامیہ قرآن و حدیث اور انکے مراکز مدارس اور اسلامی تہذیب۔۔
اور ان کے مراکز کے لئے جان دے دینگے لیکن تمھارے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔۔۔۔۔؟
#ترجمان_مدارس_مولانا
#TeamJUITMK #TeamJUISindh
December 11, 2024 at 9:23 AM
ہم دھمکیوں سے ڈرتے نہیں ہیں
بگڑتے ہیں
December 10, 2024 at 12:25 PM