Qari Hanif Jalandhari
banner
hanifjalandhari1.bsky.social
Qari Hanif Jalandhari
@hanifjalandhari1.bsky.social
یہ کیا کم اعزاز ہوگا کہ ہم بروزِ حشر صحابہَؓ
کے قدموں سے اٹھائے جائیں گے 💞💞💞
ان شــــاء اللہ
حضرت محمدﷺنے فرمایا
‏میں نے جس شخص پر اسلام پیش کیا اس نے پس وپیش سے کام لیا مگر ایک واحد ابوبکر تھے جنہوں نے میری ایک آواز پر لبیک کہا اور اسلام قبول کیا
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
December 14, 2024 at 12:24 PM
Reposted by Qari Hanif Jalandhari
امت میں سب سے پہلے کلمے کا رواج ڈالنے والےحضرت سیدناابو بکرصدیق ؓ ہیں سیدناابو بکر صدیق ؓ ہی نے مصلیٰ نبی ﷺ پر نبی کریمﷺ زندگی میں سترہ نمازیں پڑھائی،
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
December 13, 2024 at 4:12 PM
Reposted by Qari Hanif Jalandhari
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ " حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہمارے سردار،ہمارے بہترین فرد،اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ہم سب سے زیادہ محبوب تھے
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
First caliph of Islam
December 13, 2024 at 4:40 PM
Reposted by Qari Hanif Jalandhari
بسم اللہ الرحمن الرحیم
*22جمادی الثانی، یوم وفات خلیفہ اول حضرت #سیدناابوبکرصدیقؓ
امت مسلمہ کے وہ عظیم رہنما،جنہوں نے اپنی زندگی ایمان، صدق، اور قربانی کےاعلیٰ معیار پر گزار دی حضرت #سیدناابوبکرصدیقؓ کی حیاتِ مبارکہ ہمیں دین کیلۓ استقامت، اخلاص اور اتحاد کا درس دیتی ہے
#سیدناابوبکرصدیقؓ
December 4, 2024 at 8:08 AM
Reposted by Qari Hanif Jalandhari
‏شامی اپوزیشن فورسز:
ہم نے حلب کے مشرقی دیہی علاقوں سے بشار الاسد کی مدد کرنے والی ایرانی ملیشیا سے وابستہ 3 افراد کو پکڑا ہے جن میں دو کا تعلق پاکستان جبکہ ایک کا تعلق افغانستان سے ہے۔
کیا سمجھے؟
December 2, 2024 at 8:00 PM
Reposted by Qari Hanif Jalandhari
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
November 20, 2024 at 1:28 PM
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
November 18, 2024 at 6:28 PM