banner
hassanjutt.bsky.social
@hassanjutt.bsky.social
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
November 19, 2024 at 1:32 PM
شیخ وقاص اکرم نے کسان تنظیموں کو 24 نومبر احتجاج میں شمولیت کی خصوصی دعوت دے دی، یہ احتجاج صرف پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کا ہے۔
#FinalCall
November 19, 2024 at 1:30 PM