Hassankhan pti (804)
hassankhan804.bsky.social
Hassankhan pti (804)
@hassankhan804.bsky.social
Journalism is my hobby 💐
اطلاعات کے مطابق اب تک 20 ہزار لوگ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو 24 ستمبر کو 2 بجے کے بعد منظر عام پر آئینگے
November 22, 2024 at 3:19 PM
24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
November 21, 2024 at 4:00 PM
جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
November 21, 2024 at 4:00 PM
عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔
November 20, 2024 at 11:09 AM
اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے
بڑی خبر 🚨🚨🚨🚨🚨
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
November 20, 2024 at 11:01 AM
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان
November 20, 2024 at 10:12 AM
دو خبریں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کے فیصلہ میں کچھ وقت کے لئے وقفہ، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔

علی امین گنڈاپور آج پھر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

دونوں خبریں ایک ساتھ پڑھیں
November 20, 2024 at 9:51 AM
اور جب یہی بات لوگ عمران خان کے لیے کرتے تھے تو اسلام کے ٹھیکیدار کی جانب سے فتوے جاری ہوجاتے تھے واں 😂 برائے مہربانی مولوی حضرات مولوی ہی بنے رہے اسلام کے ٹھیکیدار نہیں شکریہ ✨
#Imrankhan
November 20, 2024 at 9:50 AM
ٹک، ٹک، ٹک، عمران خان نے مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگا۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 1:32 PM
ترین: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
#imrankhan
November 19, 2024 at 1:32 PM
اس دفعہ یقین دہانی پر مذاکرات کرنے والا غدار ٹھہرایا جائے گا۔ اچھی خبروں کی امید پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔

عمران خان رہا ہوگا۔ تحریک انصاف کا ایک ایک شخص رہا ہوگا۔ ان پر بنا ہوا ایک ایک مقدمہ خارج ہوگا تو مذاکرات کا آغاز ہوگا۔

اس سے پہلے مذاکرات دھوکا ہیں۔
November 19, 2024 at 10:57 AM
عمران خان تو ہے سب کی جان
تیرا منتظر ہیں پاکستان ❤️
@ptiofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 6:41 AM
جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں
24 November final call inshallah 🇵🇰 ❤️
@ptiofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 6:02 AM
24 November final call Inshallah 🇵🇰❤️ @ptiofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 5:59 AM
Start fight for imran khan for Pakistan constitution for against human right violation in pakistan 🇵🇰
#imrankhan
November 19, 2024 at 5:56 AM
November 19, 2024 at 5:54 AM