Hussain Irshad
hmi7.bsky.social
Hussain Irshad
@hmi7.bsky.social
Social Worker, Teacher and Media Person
Reposted by Hussain Irshad

وادی مہران میں منعقد ہونے والی باب الاسلام کانفرنس سکھر کے تاریخ ساز فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان مصطفیٰ اور ابابیلوں کے سروں کا راج

#باب_الاسلام_کانفرنس
November 28, 2024 at 4:42 PM
Reposted by Hussain Irshad
ایک لٹر پانی سے ہم جتنی زرعی پیداوار لیتے ہیں انڈیا اس سے 3 گنا، چین 9 گنا جب کہ امریکہ 12 گنا زیادہ پیداوار لے لیتا ہے۔
December 4, 2024 at 5:00 PM
Reposted by Hussain Irshad
لاہور میں لگے 1800 سو سے زیادہ ٹیوب ویل روزانہ زمین سے 400 کروڑ لٹر پانی لہورئیوں کے پینے کے لئے کھینچ لیتے ہیں ۔ صنعتی اور کاروباری مقاصد کے لئے کھینچا گیا 150 کروڑ لٹر پانی اس کے علاوہ ہے لیکن شہر دھرتی ماں کو اس کے بدلے میں کتنا صاف بارشی پانی واپس بھیجتا ہے؟
December 7, 2024 at 2:38 AM
Reposted by Hussain Irshad
بارش کے پانی کی ہلکی سی پھوار سے فٹ بال کا ایک پورا میدان چند منٹوں میں گیلا ہوجاتا ہے جب کہ اسی میدان کو ایک پائپ کے ذریعے گیلا کرنے میں سارا دن لگ سکتا ہے اور پانی بھی زیادہ استعمال ہوگا۔

اسی طرح پھوار والی ٹوٹنی استعمال کرنے سے کچن میں کم پانی زیادہ مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
December 10, 2024 at 2:16 AM
Reposted by Hussain Irshad
تونسہ بیراج سے 15 نومبر کو بلوچستان کے لیے کچھی کینال میں چھوڑا گیا 1000 کیوسک پانی بالآخر آج ایک ماہ بعد بلوچستان کی حدود میں پہنچ گیا۔ نہر میں سنہ 2022 کے سیلاب کے دوسال بعد پانی کی دوبارہ آمد ہوئی ہے۔ویلڈن
December 15, 2024 at 3:00 PM
Reposted by Hussain Irshad
رکھ چھوٹی دالانہ، ڈیرہ غازی خان۔ پہاڑی سیلابی پانی کو کارآمد بنانے کی شاندار مثال جہاں پانی پھیلانے والی بند تکنیک کے ذریعے چراگاہوں کو سرسبز بنایا گیا۔ مقامی درختوں کے بیج بوئے گئے، زمین میں خندقیں بنائی گئیں، اور ٹوبے تعمیر کیے گئے تاکہ پانی مقامی لوگوں اور مویشیوں کے لیے محفوظ ہو سکے۔
November 23, 2024 at 4:00 PM
Reposted by Hussain Irshad
💼 Join Our Team at RHC!

Are you looking for an exciting leadership role? We’re hiring a GM/DGM-level Expert Relationship Manager with expertise in Talent Acquisition and Recruitment.

Know someone perfect for this opportunity? Share this with them or apply at [email protected].
November 27, 2024 at 8:45 AM
Reposted by Hussain Irshad
ڈان کی خبر ہے شوگر مل مالکان کے مطابق اس دفعہ گنے کی بمپر فصل ہوئی ہے اور شوگر مل مالکان ایک ملیئن ٹن چینی برآمد کرنے کے لئے حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں؟
گنا استوائی خِطے کی فصل ہے جو بہت زیادہ پانی پیتی ہے۔ صرف 1 کلو گرام چینی پیدا کرنے کے لئے 2000 لٹر تک پانی خرچ ہوجاتاہے۔

#zafariqbalwattoo
November 21, 2024 at 4:44 PM
Reposted by Hussain Irshad
جدت اور مقامی کمیونٹی کی شمولیت کس طرح بنجر زمین کو زندگی سے بھرپور جنگل میں تبدیل کر سکتی ہے۔ 2015 میں شروع کیے گئے کھریوٹ جنگل ضلع خوشاب، منصوبے میں مائیکرو کیچمنٹس اور پانی کے تالاب بنا کر قیمتی بارش کے پانی کو محفوظ کیا گیا، جس سے مقامی درختوں جیسے کیکر، پھلائی، اور بیری کی افزائش ممکن ہوئی۔
November 22, 2024 at 2:31 PM
میں انقلاب پسندوں کی ایک قبیل سےھوں
جوحق پہ ڈٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ھوں
میں یونہی دست وگریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ھوں کسی دلیل سے ھوں
November 20, 2024 at 2:16 PM
لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو

#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 1:42 PM
Reposted by Hussain Irshad
نہیں ملتا،تو کوشش بھی چھوڑ دیں؟ نہیں! ٹھہرے پانی میں ُبو پیدا ہوتی ہے ، جمود موت ہے،سیکھیے،کوشش کیجیے ، آگے بڑھیے کسی سنگ میل پر نہیں لکھا ہوتا کہ یہ سڑک آپ کی نہیں ۔ قدم اٹھانا سیکھیے
اور اس کے لیے اپنے کمفرٹ زون سے نکلنا ضروری ہے ۔ کمفرٹ زون کیا ہے ؟ وہ گڑھا جس میں آپ اپنی صلاحیتیں دبا دیتے ہیں
November 17, 2024 at 6:48 PM
Reposted by Hussain Irshad

ایک ڈونگے میں پانی بھر کر اس میں پھل اچھی طرح دھو لیں اور پھر یہ پانی پودوں کو لگا دیں۔۔۔۔۔یقین کریں ٹونٹی سے دھوئےہوئے اورڈونگے میں دھوئے ہوئے پھلوں کے ذائقے میں ذرہ برابر فرق نہیں ہو گا۔

🥰💖🥳
November 18, 2024 at 4:33 PM
Reposted by Hussain Irshad
اگر دنیا میں موجود پانی کی کل مقدار ایک 1000 روپے والا پاکستانی نوٹ سمجھ لیا جائے تو اس میں سے سمندری نمکین پانی 975 روپے ہو گا اور صاف پانی صرف 25 روپے ہوگا(تصویر میں Fresh Water لکھا دیکھیں)۔
November 19, 2024 at 3:15 AM
Reposted by Hussain Irshad
گیزر استعمال کرنے والے احباب کو خبر ہو کہ گرم پانی کے انتظار میں نل کھول کر پانی نالی میں نہ بہاتے رہیں بلکہ کسی بالٹی یا ٹب میں یہ ٹھنڈا پانی جمع کر لیں جو کہ گھر کا فرش دھونے ، گاڑی موٹر سائیکل دھونے کے لئے استعمال ہو سکتا ہے یا پھرپودوں کو لگایا جا سکتا ہے۔
November 18, 2024 at 12:45 PM