Huma choudhry
huma-ch.bsky.social
Huma choudhry
@huma-ch.bsky.social
Reposted by Huma choudhry
اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر
December 16, 2024 at 3:41 PM
😀
November 23, 2024 at 10:13 AM
😝
November 23, 2024 at 10:12 AM
آواز کو تو کون سمجھتا کہ دُور دُور
خاموشیوں کا درد شناسا نہیں ملا🖤
November 20, 2024 at 7:57 PM
‏ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺮﺯﺍ ، ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ ، ﻗﯿﺲ ﮔﺌﮯ !!
ﮐﯿﻮﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮐﺎﻝ ﺳﺎﺋﯿﮟ_!!

_________________ﮐﺒﮭﯽ ﻋﺎﻟﻢ ِ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺪ ﮐﺮﺍ
___________________ﻧﮧ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﮐﮯ ﭨﺎﻝ ﺳﺎﺋﯿﮟ..
November 20, 2024 at 7:55 PM
‏’ اچھا میں تمہیں اُرْدُو میں خط لکھوں گا ، پڑھ لو گی نا ؟
لوگ اب اُرْدُو بولتے یا لکھتے ہوئے شرماتے ہیں .
انگریزی میں کسی کو ’ ٹیک کیئر ’ کہو تو لگتا ہے کے بس مروت میں بات کہہ دی ہو .
جبکہ جب کوئی یہ کہتا ہے ’ اپنا خیال رکھنا ’ تو لگتا ہے کے کوئی کہانی مکمل ہو جائے🌹
‎#قومی_زبان
November 20, 2024 at 7:53 PM
‏"ہم کسی کے چلے جانے پر نہیں روتے بلکہ ان کے بغیر رہنے پر روتے ہیں۔"💔
November 20, 2024 at 7:52 PM
‏اور خدا کا بندہ وہی ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے
November 19, 2024 at 9:56 PM
❤️
November 19, 2024 at 11:10 AM
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
November 19, 2024 at 6:56 AM
November 19, 2024 at 3:20 AM
‏کتنے ہی تعلق تو ضروری بھی نہیں تھے
بےکار ہی کاندھوں پر کئی بوجھ اُٹھائے
November 18, 2024 at 6:29 PM
‏آپ کی رائے میں انسانیت کو سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟؟؟
November 18, 2024 at 6:29 PM
مجبوریوں کی فتح ہوتی ہے محبت تو ہار جاتی ہے
November 18, 2024 at 6:26 PM
یاد تیری نے گھیرا پایا
تک لیا ہوسی کلی آں میں
November 18, 2024 at 6:23 PM
فالو کر لیں
November 18, 2024 at 6:04 PM
Tired
November 18, 2024 at 2:54 PM
پاکستان اس بندے کا نام ہے
November 18, 2024 at 1:49 PM
پاکستانی موجود ہیں؟😒
November 18, 2024 at 1:37 PM
کوئی پاکستانی بھی اس ایپ پر ہے؟
November 18, 2024 at 1:32 PM
اس کا الگ ہی ڈرامہ ہے
November 18, 2024 at 1:31 PM
عمران خان کو رہا کرو
November 18, 2024 at 12:56 PM
❤️
November 18, 2024 at 12:53 PM
Reposted by Huma choudhry
24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر نکلنا ہوگا ورنہ مستقل غلامی آپ کا مقدر بن جائے گی اس نظام کو گرانا ہوگا جس نے عوامی مینڈیٹ چرا لیا اس نظام کی موت ہی ہماری حقیقی آزادی کی منزل اور خان کی رہائی کی وجہ بنے گی بصورت دیگر سب غلام ہی رہیں گے۔
November 18, 2024 at 12:23 PM
ہیلو پاکستان
November 18, 2024 at 12:48 PM