حسین احمد محمود
banner
hussainmahmood.bsky.social
حسین احمد محمود
@hussainmahmood.bsky.social
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ
ہم وہ نہیں ہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ
ہم وہ نہیں ہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا
November 18, 2024 at 4:31 PM
اے رب کریم!
ہمیں اس پلیٹ فارم پر بھی مثبت اور اچھی باتوں اور کاموں کو پھیلانے والا بنا اور بروں اور برائی سے محفوظ فرما آمین ثم آمین
November 18, 2024 at 3:56 PM