پشاور :بشریٰ بی بی ڈی چوک میں شہید ہونیوالے 2کارکنوں تاج الدین اور محمدعلی کے گھر پہنچ گئیں
پشاور :بشریٰ بی بی کا شہید کارکنوں سے اہل خانہ سے تعزیت، ایک ، ایک کروڑ کے چیک بھی حوالے کئے
پشاور :رﺅف حسن اور پی ٹی آئی کے دیگر عہدیدار

پشاور: اے پی سی صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے،سیف
پشاور: اے پی سی بلانا گورنر کا نہیں، منتخب حکومت کا مینڈیٹ ہے، بیرسٹر سیف
،

خیبرپختونخوا حکومت نےہیلی کاپٹر کے ذریعےادویات پاراچنارپہنچنا شروع کردی، حکام
پشاور: روڈ کی بندش کےباعث پاڑاچنار میں ادویات کی قلت پیدا ہوگئی تھی، حکام
پشاور: ادویات کی ترسیل کیلئے وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا جارہا ہے،

پشاور: بل کو پاس کرنے کے لئے صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے تحریک پیش کی
پشاور: اوورسیز پاکستانی کمیشن بل میں اے این پی کے ارباب محمد عثمان کی کلاز 3 میں ترمیم بھی منظور

پشاور:شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دئیے جائینگے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور:اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے انکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دئیے جائینگے،

نیب نے وزیراعلی ہاوس انتظامیہ کو وارنٹ گرفتاری سے آگاہ کیا، ذرائع
نیب ٹیم نے بشری بی بی کے وارنٹ دکھائے، ذرائع
بشری بی بی یہاں نہیں، وزیراعلی ہاؤس کی سیکیورٹی عملے کا جواب، ذرائع
نیب ٹیم وزیر اعلی ہاوس سے واپس چلی گئی،

پشاور:ہمارے کئی کارکن شہید کر دیئے گئے ہیں، کئی زخمی ہیں، وزیراعلیٰ علی امین
پشاور:ہم یہاں کھڑے ہیں، یہیں رہیں گے، علی امین گنڈاپور
پشاور: یہاں مر جائیں گے لیکن واپس نہیں جائیں، علی امین گنڈاپور
پشاور: ہمیں جو ہدایات ملیں ویسا ہی کریں گے لیکن واپس نہیں لوٹیں گے، علی امین

پشاور: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف اور بانی پی ٹی آئی میں رابطہ ہوگیا، ذرائع
پشاور: رابطے میں اسلام آباد احتجاج سے متعلق گفتگو ہوئی،
پشاور: احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹرسیف کو حکمت عملی بتا دی،
پشاور: بیرسٹرسیف حکمت عملی سے متعلق علی امین گنڈاپور اور دیگر قیادت کو آگاہ کریں گے،