Ibrahim Khan
banner
ibrahimkhanndm.bsky.social
Ibrahim Khan
@ibrahimkhanndm.bsky.social
Bacha Khan Follower
Reposted by Ibrahim Khan
ضلع کرم میں مذہبی اور فرقہ وارانہ فسادات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ صوبائی حکومت کے پاس اس طرف سوچنے کی بھی فرصت نہیں اور تخت پنجاب اور اسلام آباد پر ایک اور حملے کی تیاری کر رہی ہے۔ ریاست کے ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی پروجیکٹس نے پختونخواہ وطن کو برباد کر ڈالا۔
November 22, 2024 at 8:39 PM
کراچی:نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کراچی پریس کلب پر عوامی ورکر پارٹی اور دیگر جماعتوں کی طرف سے پاڑہ چنار کرم واقع کے خلاف آج ہونے والے احتجاج میں صوبائی چیئرمین محمّد شیر مسعود کی قیادت میں مرکزی کمیٹی ممبر اعجاز اسلم صوبائی کمیٹی ممبر ابرار محسود آمین شاہ، عابد شاہ، فیضان اورانور لاشاری نے شرکت کی
November 23, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Ibrahim Khan
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کراچی پریس کلب پر عوامی ورکر پارٹی اور دیگر جماعتوں کی طرف سے پاڑہ چنار کرم واقع کے خلاف آج ہونے والے احتجاج کی مکمل حمایت اور بھرپور شرکت کریگی۔
این ڈی ایم کے کارکنان سول سوسائٹی اور عوام دوست تنظیموں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
#SaveParaChinnar
#SaveKurram
November 23, 2024 at 7:31 AM
November 21, 2024 at 2:44 PM