Imran Dar
banner
imrandar123.bsky.social
Imran Dar
@imrandar123.bsky.social
اب زمہ داری پر باہر نکلنا پولیس اور رینجرز کا موڈ ٹھیک نہیں ہے اور پی ٹی آٸی جو پرانی ویڈیو اپ ڈیٹ کررہی ہے وہ دوبارہ ان لوگوں پر ایف آٸی آر درج کرواۓ گی جو پہلے بچ گٸے تھے
November 24, 2024 at 4:02 AM
،،تحریک انصاف کے دو ججوں کے خلاف بہت جلد ریفرنس داٸر ہونے والا ہے جسکی وجہ سے ان ججوں نے اپنے ٹاٶٹوں کے زریغے آٸینی بینچ کے سربراہ کے خلاف محاز کھولنے کا پیغام دے دیا ہے اور اس پر کراچی میں کام شروع بھی ہوگیاہے
November 19, 2024 at 9:29 AM
Reposted by Imran Dar
لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
November 18, 2024 at 8:02 AM
تمام ن لیگی یہاں حاضری لگوا لیں
November 18, 2024 at 7:14 AM