Imran Hasan
banner
imranhasan37.bsky.social
Imran Hasan
@imranhasan37.bsky.social
February 13, 2025 at 3:57 PM
Reposted by Imran Hasan
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
November 30, 2024 at 8:59 AM
Reposted by Imran Hasan
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو، دُعا کرو، اور معجزوں کو پا لو۔ ❤️
December 4, 2024 at 6:47 AM
Reposted by Imran Hasan
کبھی کبھار وہ درد، جس سے تم گزر رہے ہوتے ہو، تمہیں زندگی کے اہم سبق سکھا رہا ہوتا ہے۔ اُس وقت اسے برداشت کرنا مشکل لگتا ہے، مگر یقین کرو کہ اللہ تعالی نے تمہاری منزل تمہاری سوچ سے بھی زیادہ حسین رکھی ہے۔ بس اللہ پر بھروسہ رکھو، کیونکہ وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا اور ہمیشہ تھامے رکھے گا۔ ❤️
December 4, 2024 at 6:50 AM
Reposted by Imran Hasan
حالات کا مارا انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے فروخت کرتا ہے، تو سب سے پہلے دوست اور رشتے دار وہ اثاثے خرید رہے ہوتے ہیں۔۔۔!!
December 5, 2024 at 6:47 AM
Reposted by Imran Hasan
ایک لقمہ پیٹ تک پہچانے کا
قدرت نے کتنا عظیم انتظام کیا ہے کہ

گرم ہے تو ہاتھ بتادیتے ہیں
سخت ہے تو دانت بتادیتے ہیں
کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتادیتی ہے
باسی ہے تو ناک بتادیتی ہے
بس
حرام ہے ــــــــــــ یا ـــــــــــحلال
یہ فیصلہ آپ نے خود کرنا اور سمجھنا ہے۔
December 5, 2024 at 6:54 AM
Reposted by Imran Hasan
تمام پاکستانیوں کو نیا سال بہت بہت مبارک ہوں🇵🇰
January 1, 2025 at 6:07 PM

"اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔" 'بسم اللہ' ایک طاقتور جملہ ہے جو ہمارے اعمال کو مکمل کرتا ہے اور اس پر عمل کرنے والی ہر چیز میں بے پناہ اجر و برکت کا اضافہ کرتا ہے۔
November 30, 2024 at 9:37 AM
Reposted by Imran Hasan
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
November 30, 2024 at 9:32 AM
Reposted by Imran Hasan
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
November 30, 2024 at 8:59 AM