Shah Nawaz Khan
banner
imshahnawazpti.bsky.social
Shah Nawaz Khan
@imshahnawazpti.bsky.social
Proud Pakistani 🇵🇰 | Politician | Visionary leader | Imranist
اب کسی اور کو کچھ کہنا ہے💸
December 24, 2025 at 5:02 PM
مسئلہ چاہے کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو، سوچنے کا طریقہ اور ہمارا ردِعمل بہت اہمیت رکھتا ہے۔ منفی عادات کا پھل ہمیشہ کسی نہ کسی صورت میں واپس آتا ہے۔ اس لیے ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھائیں، اور کبھی بھی کسی کو کمتر یا غیر اہم نہ سمجھیں۔
December 4, 2025 at 12:34 PM
800 دن گزر گئے...
شوکت خانم کا بیٹا آج بھی سر اٹھا کر قید میں ہے۔
نہ سودا کیا، نہ معافی مانگی، نہ ہارا!
یہ صرف ایک لیڈر نہیں، ایک نظریہ ہے۔

‎#عزم_و_ہمت_کے_800_دن
October 13, 2025 at 10:09 AM
پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار سہیل خان آفریدی 90 ووٹ لے کر نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے 73 ووٹ درکار تھے۔
October 13, 2025 at 7:57 AM
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کا اپنے ہاتھوں لکھا ہوا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیا۔

اب دیکھتے ہیں، اب کون سا نیا بہانہ تراشا جاتا ہے۔
October 11, 2025 at 10:33 AM
‏محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی آج چوتھی برسی ہے۔
‏یہ وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ہمیشہ کے لیے ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔
‏اے اللہ! وطنِ عزیز کے اس محسن کی بے مثال خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما، ان کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین 🇵🇰💚
October 10, 2025 at 10:38 AM
سہیل آفریدی کو وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
امید ہے وہ اپنی ذمہ داری کو ایمانداری، جرات اور وژن کے ساتھ نبھاتے ہوئے جیل میں ناحق قید ہمارے عظیم قائد عمران خان صاحب کی فوری رہائی کے لئے عملی اقدامات کریں گے۔
#ShahNawazKhan
October 9, 2025 at 12:18 PM
‏صوبائی محکموں میں اگر کسی نے حقیقی معنوں میں کارکردگی دکھائی ہے تو وہ محکمہ اینٹی کرپشن ہے۔
October 6, 2025 at 11:20 AM
شمالی کوریا کا الٹی میٹم 🔥
یہ ہوتا ہے لیڈر، جو دنیا کو اپنے فیصلوں سے حیران کر دے۔
اور ہمارے لیڈر ابھی تک اسی سوچ میں ہیں کہ کب ابو جی کا اشارہ ملے گا تو زبان کھولیں گے۔
October 2, 2025 at 6:43 AM
‏‎تاحیات رہنے والا کپتان❤️
September 28, 2025 at 8:00 PM
‏سرزمین پشاور پر 27 ستمبر کو ہوگی تاریخ رقم!!
September 26, 2025 at 11:24 AM
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
#20September2025
September 20, 2025 at 12:48 PM
سابق وزیراعظم ‏عمران خان کی خصوصی ہدایت پر، انشاء اللہ 27 ستمبر کو پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا!!
#SeatsBelongToPTI
September 16, 2025 at 12:14 PM
Peshawar, are you ready?

🗓 27 September 2025
#PeshawarJalsa
September 16, 2025 at 6:57 AM
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے۔
#SeatsBelongToPTI
September 15, 2025 at 6:12 PM
میں کچھ دن تک اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔
عمران خان
September 11, 2025 at 9:09 AM
‏"میں کلمۂ طیبہ ‘لا الہ الا اللہ’ کا پیروکار ہوں، یہی کلمہ انسان کو ہر طرح کے خوف اور غلامی کی زنجیروں سے
نجات دلاتا ہے۔" عمران خان
September 9, 2025 at 8:48 AM
یا اللہ رحم فرما 🤲
August 16, 2025 at 7:03 AM
یقین، اتحاد اور قربانی کے جذبے سے حاصل ہونے والا یہ وطن ہم سب کی امانت ہے۔ آئیے جشنِ آزادی کے موقع پر عہد کریں کہ پاکستان کی خدمت اور حفاظت کے لیے ہمیشہ ڈٹے رہیں گے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
August 13, 2025 at 7:16 PM
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
#ReleaseImranKhan
August 12, 2025 at 9:51 AM
اے میرے تورغر کے باشعور نوجوانو! مفاد پرستی کی سیاست سے باہر نکلو، وقتی فائدوں کے پیچھے نہ بھاگو۔ نظریے کی سیاست کرو، اصولوں پر قائم رہو اور اپنی قوم کی بے لوث خدمت کرو۔ یہی تمہارے مستقبل اور تورغر کی ترقی کا راستہ ہے۔
August 7, 2025 at 6:12 AM
تیرا یار میرا یار ✊️
#ReleaseKhanForPakistan
August 3, 2025 at 8:59 AM
اب نہیں تو کب نکلو گے...
5 اگست 2025 -حقیقی آزادی تحریک
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
August 3, 2025 at 6:49 AM
قوم کے حقیقی لیڈر کو رہا کرو...!!!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
August 2, 2025 at 8:02 AM
5 اگست کو... آپ، آپ اور آپ بھی!
نکلو پاکستان کی خاطر....
August 1, 2025 at 5:39 AM