لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے 🖤⚔️❤️
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے 🖤⚔️❤️
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤

اسلام و علیکم🌺
💕صبح بخیر زندگی🥀
، اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے ..!!! آمین یا رب العمين .☺️🌹

تحریک انصاف کے کارکنان اور کمپرومائزڈ رہنما اگر احتجاج میں شرکت کرنے سے انکاری ہیں تو مزاکرات ہی بہتر آپشن ہے

ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔

جس نے نہیں بنایا وہ بنا کر پہنچے
فائدے بعد میں بتاؤں گا💀
جس نے نہیں بنایا وہ بنا کر پہنچے
فائدے بعد میں بتاؤں گا💀
جو ہر خبر کے بعد کہتے ہیں مجھے پہلے سے پتا تھا وہ والے حامد میر صاحب بھی بلیو سکائی پر پہنچ چکے ہیں