Irfan Malghani
banner
irfan1177.bsky.social
Irfan Malghani
@irfan1177.bsky.social
عمران خان اس وقت پاکستان اور پاکستان سے باہر سب سے مقبول لیڈر ہے کیوں کے عمران خان نے اپنے لوگو سے جو وعدے کیا تھے وہ پورے کیا صرف اپنے عوام سے نہیں اپنے دوستوں تک کو نہیں بھولے جس میں نبجوت سنگھ سدھو صف اول میں اتے ہے اپنی عوام سے وعدہ کیا تھا میں مر جاؤ گا لیکن غلامی قبول نہیں کرو گا آج کا دن ہے
December 5, 2024 at 4:43 AM
محترمہ یاسمین رشید بہت بہادر اور باہمت خاتون ہے تاریخ میں جب بھی عورت کی بہادری کا ذکر کیا جے گا محترمہ یاسمین رشید کا نام صف اول میں ہو گا عمران خان کے سارے مخلص ساتھی جیل میں ہے اور ڈرامہ باز ٹولہ انجوے کر رہا ہے 4 اکتوبر 26 نومبر اس بات کے گوا ہے کے یہ سارا ڈرامہ ٹولہ ہے
November 28, 2024 at 7:43 AM
علی امین گنڈاپور شہریار آفریدی محمّد علی خان برسٹر گوہر عمر ایوب اسد قیصر عمران خان کے نام کا ووٹ لے کر (کے پی کے) حکومت کے مزے لینے میں خوش ہے اب تک عمران خان کے لیا کچھ بھی نہیں کیا ان لوگوں نے اور کوہی اگر کچھ کرنا چاہتے ہے
November 28, 2024 at 7:32 AM
اگر تم حق کا ساتھ لڑ کر نہیں دے سگتے تو بولو بول نہیں سگتے تو جو حق کے کیا لڑ رہے ہے ان کی مدد کرو مدد نہیں کر سگتے توظلم کے خلاف لکھو لیکن پاکستانی میڈیا اس وقت جس طرح ظالم کا ساتھ دے رہا ہےان کو تو یزید اور فرعون کے ساتھ بھی جگہ مشکل سے ملے لعنت ہے اسے میڈیا پر ظلم کا ساتھ دینے بھی ظلم کرنا ہے
November 27, 2024 at 4:42 AM
میری ہر خوشی تم سے ہے 💞
November 20, 2024 at 4:27 AM
کبھی کبھی وہ اتنی رسائی دیتا ہے وہ سوچتا ہے مجھ کو سنائی دیتا ہے 🌄
November 19, 2024 at 3:45 PM
میں تم کو بھول جاؤ یہ ممکن تو نہیں ہے ♥️
November 19, 2024 at 3:43 PM
بلوچستان
November 19, 2024 at 4:33 AM