Irfan Khan PTI
banner
irfankhanpti.bsky.social
Irfan Khan PTI
@irfankhanpti.bsky.social
کچھ چیزیں دل کو سکون دیتا ہے 🌷
🌹خان صاحب 💞
تیرا چہرہ اس میں سے پہلا آتا ہے
ادارے لاپتہ افراد کو اپنے قید میں رکھتی ہے پھر ان پر ظلم و جبر کے حدیں پار کرکے ان کو ایسے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں شامل کرکے ان کو بلوچستان اور پختونخوا حملوں میں ملوث کرتی ہے کیو کیا دہشت گردوں کو پنجاب کے علاقوں کے راستے معلوم نہیں عوام کو روندنا بند کرو
November 22, 2024 at 4:12 PM