irfansaleem.bsky.social
@irfansaleem.bsky.social
‏ہر شخص سر پر کفن باندھ کر نکلے
حق کے لئے لڑنا کبھی بغاوت نہیں ہوتی۔

📅 24 نومبر اسلام آباد
November 19, 2024 at 3:06 AM
Reposted
‏"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
November 19, 2024 at 3:03 AM