عمران خان جیل میں نہیں ہیں،انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کےایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے اردگرد 150 سے200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں۔سیل کے آگے دیوار بنائی گئی ہے،دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں،رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں۔بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ذرائع. قاسم خان سوری
November 30, 2024 at 7:53 AM