irumm.bsky.social
@irumm.bsky.social
‏سنو!
اے بے پروا ہمدم حیات
میں ایسی آیت ڈھونڈ رہی ہوں،
جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے،
میں "ہم" کی نفی کروں
اور اپنے تنہا ہونے پہ ایمان لے آؤں 💔🥀
December 3, 2025 at 1:34 PM
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
September 15, 2025 at 11:15 AM
خوشبو کے ساتھ اس کی رفاقت عجیب تھی
لمس ہوائے شام کی راحت عجیب تھی

لپٹا ہوا تھا ذہن سے اک کاسنی خیال
اترا تو جان و جسم کی رنگت عجیب تھی
August 1, 2025 at 11:34 AM
‏بریکنگ نیوز 🔥 🔥
الحمدللہ
اسلام اباد ہائی کورٹ کے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 11:32 AM
ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں۔۔۔
جیسے دل, نیند, بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید۔۔۔🥀
November 19, 2024 at 6:52 PM
جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ،
محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور
ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی
کمتر نہ سمجھیئے.

کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے
جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔
November 18, 2024 at 5:37 PM
ایسا زمانہ آگیا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا
کہ عزیز کون ہے اور یزید کون ہے...!!!
November 18, 2024 at 4:58 PM
‏کُچھ لوگ رُوح میں اپنی جڑیں اِس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ آپ چاہ کر بھی اُنہیں بُھول نہیں سکتے ،
خواہ وہ جڑیں عادت کی ہوں یا مُحبت کی ،
دونوں صورتوں میں موت تک کوئی بھاگنے کا راستہ نہیں بچتا...
November 18, 2024 at 4:51 PM
ایاک نعبدو وایاک نستعین
November 17, 2024 at 6:15 PM