Islamabad Police
banner
islamabadpolice.bsky.social
Islamabad Police
@islamabadpolice.bsky.social
Welcome to Islamabad Capital Police Twitter account.

Please Call 15 for emergencies.
اسلام ٹریفک پولیس اور ہم نیٹ ورک کے مابین "ٹریفک قوانین سے آگاہی کے متعلق معاہدہ طے پاگیا، معاہدہ کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس وفاقی دارالحکومت میں ہم نیٹ ورک کے ساتھ ملکر مختلف ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد کرے گی۔
HUM News
#islamabad #ITP #WeRIslamabadPolice
December 28, 2024 at 5:00 AM
ٹریفک الرٹ !

شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے سرینہ فلائی اوور کے ڈائیورشن پلان میں تبدیلی کی گئی ہے۔

ریڈ زون سے راول ڈیم چوک کی طرف جانے والے شہری کنونشن سینٹر سے کوڑیاں والے چوک سے یو ٹرن لیکر کلب روڈ اور روال ڈیم چوک کی طرف جا سکیں گے۔
#WeRIslamabadPolice #TraffifUpdate #Islamabad #ITP
December 19, 2024 at 5:13 AM
کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں جاری ایڈوانس کورس کے تیسرے بیج کے پولیس افسران کی پیشہ ورانہ اور باہمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے "کمیونیکیشن سکلز" پر لیکچر دیا گیا۔

ماہر تربیت کاروں نے اس سیشن میں مؤثر زبانی اور غیر زبانی رابطے، توجہ سے سننے، اور تنازعات کے حل کی تکنیکوں پر روشنی ڈالی۔
December 16, 2024 at 12:12 PM
کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں جاری اسلام آباد پولیس اور گلگت بلتستان پولیس افسران کے ایڈوانس کورس کے شرکاء کے لئے "انفارمیشن ٹیکنالوجی، آئی ٹی انیشییٹوز اور سائبر سیکیورٹی" سے متعلق ایک روزہ خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس افسران کی خصوصی تربیت کی گئی۔
#WeRIslamabadPolice
December 11, 2024 at 4:09 PM
تھانہ کرپا پولیس ٹیم نے چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کر کے چوری شدہ 5 لاکھ سے زائد روپے برآمد کر لئے۔
#ICTP #IslambadPolice #OPS #WeRIslamabadPolice
December 10, 2024 at 4:56 AM
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے آج UDC بھرتی کے لئے امیدواروں کے انٹرویوز کا انعقاد کیا گیا۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #PoliceJobs
December 9, 2024 at 10:16 AM
ڈی ایس پی سپریم کورٹ ساعت علی ابڑو نے پمز ہسپتال میں روڈ ایکسیڈنٹ سے زخمی ہونے والے کنسٹیبل محمد اسحاق کی عیادت اور حوصلہ افزائی کی۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad
December 9, 2024 at 9:29 AM
پریشانی سے بچنے کے لئے کرایہ داروں کا بروقت اندراج متعلقہ پولیس اسٹیشن میں ضرور کروائیں۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad
December 9, 2024 at 5:33 AM
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لئے اسسٹنٹ اور فالوورز سٹاف کے امیدواروں کے سکل ٹیسٹ اور انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سارے عمل کی ازخود نگرانی کر رہے ہیں۔
‎#WeRIslamabadPolice ‎#IslamabadPolice ‎#Islamabad ‎#PoliceJobs
December 7, 2024 at 8:48 AM
شہری اپنی پولیس سے متعلق شکایات کو بالمشافہ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے سامنے رکھنے کے لئے سنٹرل پولیس آفس تشریف لا سکتے ہیں۔

آئی جی اسلام آباد نے شہریوں اور پولیس افسران کی شکایات و مسائل سن کر انکے حل کے لئے افسران کو احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad
December 7, 2024 at 8:27 AM
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا سواں گارڈن خدمت مرکز کا دورہ۔

خدمت مرکز کی تزئین و آرائش اور شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،پولیس افسران شہریوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #ITP
December 6, 2024 at 1:43 PM
‏اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لئے اسسٹنٹ اور فالوورز سٹاف کے امیدواروں کے سکل ٹیسٹ اور انٹرویوز کئے جا رہے ہیں۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سارے عمل کی ازخود نگرانی کر رہے ہیں۔
‎#WeRIslamabadPolice ‎#IslamabadPolice ‎#Islamabad ‎#PoliceJobs
December 6, 2024 at 10:05 AM
اسلحے کی نمائش جرم ہے یہ آپکو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل سکتا ہے۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #OPS
December 6, 2024 at 5:40 AM
انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے کے موقع پر ویمن ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ سنٹر، منسٹری آف ہیومن رائٹس کی طرف سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ایس ایچ او ویمن مصباح شہباز سمیت مختلف شعبہ جات سے وابستہ اہلکاروں اور رضاکارانہ طور پر کام کرنے والوں نے شرکت کی۔
December 5, 2024 at 12:54 PM
موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا اہم رکن گرفتار۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabasPolice #Islamabad #OPS
December 5, 2024 at 11:08 AM
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے عمل آخری مراحل میں داخل۔

اسسٹنٹ اور فالوورز سٹاف کے سکل ٹیسٹ اور انٹرویوز کئے جا رہے ہیں۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سارے عمل کی ازخود نگرانی کر رہے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #PoliceJobs
December 5, 2024 at 9:13 AM
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس میں اپنی شکایات کے حل کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور شہریوں کی شکایات پر
متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #AliNasir #Islamabad
December 5, 2024 at 6:56 AM
گاڑی چلاتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی صرف اور صرف نقصان با باعث ہے۔ کوئی بھی کام آپکی قیمتی زندگی سے زیادہ ضروری نہیں۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #ITP
December 5, 2024 at 5:51 AM
‏آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈپٹی ہائی کمشنر برٹش ایمبیسی اسلام آباد سے ملاقات۔

آئی جی اسلام آباد نے پولیسنگ کے شعبہ میں دو طرفہ تعاون کے حوالے سے گفتگو کی اور ڈپٹی ہائی کمشنر کو یادگاری سووینئر پیش کیا۔
‎#WeRIslamabadPolice ‎#ICTP ‎#AliNasir ‎#OPS ‎#IslamabadPolice ‎#Islamabad
December 4, 2024 at 10:54 AM
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد۔
ڈی آئی جی سیکیورٹی/ہیڈ کوارٹر جواد طارق، ڈی جی سیف سٹی شاکر حسین داوڑ، اے آئی جی اپریشنز/اسٹیبلشمنٹ عبدالحق عمرانی اور ایس ایس پی سیف سٹی محمد شعیب خان نے آئی جی اسلام آباد کو بریفنگ دی۔
December 3, 2024 at 11:34 AM
موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS #Islamabad #IslamabadPolice
December 3, 2024 at 6:36 AM
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے گریز کریں ورنہ ای چالان کے لئے تیار رہیں۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #SCI #ITP
December 3, 2024 at 6:14 AM
سی پی او اسلام آباد میں سعید انٹرنیشنل ہسپتال کے تعاون سے ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد،
میڈکل کیمپ میں پولیس افسران کے ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کے ٹیسٹ کئے گئے۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #IslamabadPolice
December 2, 2024 at 10:24 AM
نشہ انسان کی شخصیت کو بُری طرح متاثر کرتا ہے۔ نشے کے استعمال سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رہنے کی ترغیب دیں۔

#Nasha_ab_nahen #ICTP #WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #نشہ_اب_نہیں
December 2, 2024 at 7:34 AM
زندگی بہت قیمتی ہے، اس کی قدر کیجئے۔

#Nasha_ab_nahen #ICTP #WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #نشہ_اب_نہیں
December 2, 2024 at 6:35 AM