Alhamdulillah For Everything
banner
islampakistan.bsky.social
Alhamdulillah For Everything
@islampakistan.bsky.social
OUR PROUD OF ISLAM and PAKISTAN
اصل مسلہ یہ احتجاجی نہی ہے یہ تو مہرے ہیں ان کے پیچھے چھپی شاطر انتشاری ذہنیت کو عوام کے سامنے اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے اور اس کا حل سوشل میڈیاں کی اہمیت کو سمجھتے ھوے گراونڈ لیول تک اس سسٹم پر مکمل مہارت اور مظبوط نیٹ ورک کا ھونا حال اور مستقبل میں پارٹی اور پاکستان کے بقاء کے لیے بہت ضروری ہے
November 25, 2024 at 6:28 AM
میرے خیال میں ہم دو قوتوں کے درمیان کھڑے ہے چین اور امریکہ موجودہ حکومت اور عسکری حکام چین کے ساتھ ہے اپوزیشن اور تمام انتشار پسند زہن امریکہ کے مفادات کے ساتھ کھڑے ہے چین کا عروج امریکہ کا زوال ہے اور یہ حقیقت امریکہ بخوبی جانتا ہے اور پاکستان چین کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر چکا ہے
November 25, 2024 at 5:59 AM
محترم حسن ایوب بھای
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بھای نیشنل میڈیاں سوشل میڈیاں پر جس دیدہ دلیری سے ریاست کو للکارا جا رہا ہے ایسی بدزبانی کی جرت بغیر کسی آشیر باد کے ممکن ھو یہ بات ہضم نہی ھورہی کچھ مناسب سمجھیں تو تھوڑا دلایل کے ساتھ وضاحت فرماء دیں جزاك الله
November 22, 2024 at 6:57 PM
آمین
November 21, 2024 at 4:49 AM
محترم ابصار عالم بھای
آپ کو یاد ہے حال ہی میں لاھور میں مولانا صاحب زرداری صاحب نواشریف صاحب کی ملاقات میں اندرون خانہ نیازی صاحب کو اپنا سیاسی بھای قرار دیا تھا اور اس کی رہای کے ہر ممکن تعاون پر اتفاق ھوا تھا اور پھر اچانک تینوں احباب بیرون ملک بھی گے تھے کچھ تو پس پردہ تھا جو اب نہی رہا ؟
November 21, 2024 at 4:45 AM
پیارے بھای جب شہباز گل اعظم سواتی اور پی ٹی آی کی کچھ سیاسی خواتین جیل میں تھی تو ان سب سے جنسی زیادتی ھونے کا الزام پولیس اور حکومت پر کس نے لگایا تھا اعظم سواتی نے نیشنل اور انٹر نیشنل میڈیاں پر خد اپنی فیملی کو بدنام کیا عمر ڈار نے چوک چراہے میں جھوٹی سیاست کے لیےاپنی والدہ کی عزت کا جنازہ نکالا
November 21, 2024 at 4:31 AM
پٹواری جتنے بھی خراب ھوجاے لیکن پھر بھی یوتھیوں کی نحوست کے ساۓ تک نہی پہنچ سکتے یہ جو گالم گلوچ پر عہدے ملتے یہ پی ٹی آی کا بنیادی منشور اور روایات کا حصہ ہے آپ بس یوتھیوں کی سابقہ امی ریحام خان اور مہاتماء لیڈر نیازی کی منہ بولی بہن حاجرہ خان کی کتاب کا مطالعہ کرے امید ہے آپ کے علم میں اضافہ ھوگا
November 21, 2024 at 4:20 AM
دفعہ 144 تو اسلام آباد کی عوام کے لیے ہے
یوتھیوں کے لیے کیا اننتظام کیا ہے ؟
پہلے کی طرح ان کو پکڑ کر پھر ہیرو بنا کر چھوڑ دیں گے وہ پھر cm ہاوس جاے گے سرکاری خرچ پر شاندار ضیافت ھوگی انعام و اکرام سے نوازا جاے گا اگر یہی کچھ کرنا ہے تو گزارش ہے کہ براۓ مہربانی تمام یوتھیوں کو D چوک آنے دیں
November 20, 2024 at 1:27 PM
November 20, 2024 at 1:11 PM
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
الحمد لله
November 20, 2024 at 1:07 PM
پہلی شکست کے اسباب جانے ببغیر نٸی جنگ کرنے کا سوچنا بیوقوفی سے بڑھ کر کچھ نہی ن لیگی قیادت اپنے اردگرد موجود قصیدہ گو کی شکل میں چھپے میر جعفر اور میر صادق جیسے کرداروں کو پہچان کر ان سے جان نہی چھڑا لیتی تب ن لیگ کا کچھ نہی ھوسکتا بدقسمتی سے آج ن لیگ کی فیصلہ سازی میں بھی میر جعفر جیسےلوگ شامل ہے
November 20, 2024 at 1:04 PM
گزشتہ دنو 26 آینی ترمیم کے موقع پر لاھور میں پاکستان کے تین بڑوں کی ایک نشست ھوی تھی جس پر متفقہ طور پر نیازی کی رہای کے لیے غیر مشروط رضامندی پر بھرپور اتفاق کیا گیا تھا جس پر چھوٹے میاں صاحب اور حافظ صاحب نے انکار کر دیا اور پھر تینوں بڑے ناراض لہجوں کے ساتھ بیرون ملک گے اور پھر آج ضمانت ھوگی ؟
November 20, 2024 at 12:11 PM
محترم راجہ صاحب معذرت
سیاسی اختلاف میں اسطرح مخالف خواتین کا ذکر مناسب نہی
بھای ہم میں اور یوتھیوں میں کچھ فرق تو ھونا چاہیے آپ نیازی سے مراد سعید تک گنڈہ سے اظہر سمیت کسی کو بھی معافی نہ دے بلکہ قصاٸ کے پھٹے کے نیچے چھوڑ کر آے
لیکن براے مہربانی خواتین کے معاملے میں نظر ثانی کی درخواست قبول کرے
November 20, 2024 at 12:04 PM
گزشتہ دنو 26 آینی ترمیم کے موقع پر لاھور میں پاکستان کے تین بڑوں کی ایک نشست ھوی تھی جس پر متفقہ طور پر نیازی کی رہای کے لیے غیر مشروط رضامندی پر بھرپور اتفاق کیا گیا تھا جس پر چھوٹے میاں صاحب اور حافظ صاحب نے انکار کر دیا اور پھر تینوں بڑے ناراض لہجوں کے ساتھ بیرون ملک گے اور پھر آج ضمانت ھوگی ؟
November 20, 2024 at 11:48 AM
میاں صاحب آپ کی جمہوری سوچ کی میں دل سے قدر کرتا ھوں
معذرت کچھ سیاسی جماعتیں اور ادارہ سے وابسطہ کچھ لوگ ایک دوسرے کو ڈرانے کیلیے نیازی فتنےاور اس کی باقیات کی آبیاری کر رہے ہے جس جیل میں محترم میاں نواز شریف صاحب کو فون کی سہولت نہی تھی اسی جیل میں نیازی کے لیے منشیات سے لیکر ہر عیاشی میسر ہے ؟
November 19, 2024 at 1:04 PM
محترم اویس سلیم بھای آپ کی بات سے متفق ھوں معذرت ٹویٹر پر یوتھیاں زہنیت زدہ لوگوں کی وجہ سے ایک بدنام محلے کی مانند ھوگیا تھا
مخالفت در مخالفت نہ دلیل نہ تمیز نہ ادب اور نہ ہی احترام تھا جہاں صاحب عزت لوگ یوتھیوں کی جہالت بدزبانی اور بدکلامی اور ان کے شر سے الجھن اور گھٹن محسوس کر رہے تھے
November 19, 2024 at 7:05 AM

محترم راجہ صاحب
فیض / نیازی اور تمام دشمنان اسلام اور دشمنان پاکستان کی زندگی ان کی آزادی فساد اور انتشار امریکہ بہادر کی چودھراہٹ قایم رکھنے کے لیے لازم و ملزوم ہے باقی آپ خد سیانے ہے
November 19, 2024 at 6:30 AM
جھوٹے کذاب دجال قیدی کے اندھے پیروکار اب اس سے ذرہ بڑے کذاب دجال کی ریاست اور حاکمیت سے امید پیوستہ کیے ھوے ہے

اہل ایمان اللہ پر بھروسہ رکھتے ہے
اور شیطان کے پیروکار ٹرمپ پر
November 19, 2024 at 6:17 AM
میرے لیے ہر وہ شخص قابل احترام اور قابل محبت ہے
جس کو پاکستان سے محبت ہے

اور جو میرے پیارے پاکستان سے اختلاف یا پیارے پاکستان کے بارے میں ذرہ برابر بھی غلط سوچ رکھتے ہے

چاہے وہ پاکستان کے اندر ھو یا بیرون ممالک میں

ان سب پر بلا تفریق اور بے حساب لعنت
November 19, 2024 at 6:01 AM
اس کو ایک تصویر کے پہلوں میں مت دیکھیں یہ ایک خاموش پیغام اور آیندہ امریکی حکومتی پالیسی کا عندیہ بھی اور کھلے عام اسرایل کی حمایت کا اعلان بھی اور اسرایل مخالف اقوام کو دھمکی بھی
November 19, 2024 at 5:43 AM
یہ ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے اور شاید کچھ حد تک ہمارے ارباب اختیار کی رضا بھی
November 19, 2024 at 5:35 AM