Muhammad Jamil (Jeem Abbasi)
banner
jabbasi.bsky.social
Muhammad Jamil (Jeem Abbasi)
@jabbasi.bsky.social
A novelist and storyteller who loves nature, literature, art, traveling and writing.
Hyderabad literature festival
January 13, 2025 at 3:55 AM
January 3, 2025 at 6:39 PM
December 18, 2024 at 10:06 AM
December 18, 2024 at 10:02 AM
December 1, 2024 at 4:53 PM
December 1, 2024 at 8:09 AM
November 23, 2024 at 2:00 AM
Reposted by Muhammad Jamil (Jeem Abbasi)
Here’s hoping @bsky.app helps people communicate without adding to the anger and hate already out there.
November 17, 2024 at 3:40 PM
Reposted by Muhammad Jamil (Jeem Abbasi)
ایکس کے بعد پاکستانی صارفین کو بلیو سکائی تک رسائی میں بھی مشکلات کا سامنا
**معروف سوشل میڈیا ایپ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پاکستان میں پابندی کے بعد صارفین نے منگل کو شکایت کی ہے کہ انہیں ’بلیو سکائی‘ ایپ تک رسائی میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔** انڈپینڈنٹ اردو نے بھی بلیو سکائی ایپ تک رسائی کی کوشش کی مگر ایپ اور ویب سائٹ دونوں تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس حوالے سے ایکس پر اپنی مشکلات کا ذکر کیا ہے۔ ایکس صارف تیمور زمان نے منگل کو پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا کہ پاکستان میں بلیوسکائی وی پی این کے بغیر کام نہیں کر رہا۔ ’اس ایپ کو پاکستان میں مقبول ہوئے ابھی چار دن ہی ہوئے تھے۔‘ ایک اور صارف عامر تنولی کے مطابق انہیں گزشتہ رات سے بلیوسکائی تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ’مجھے لگ رہا تھا کہ شاید بڑی تعداد میں صارفین کے جوائن کرنے کے باعث سرور پر دباؤ ہو گا مگر ابھی میں نے وی پی این کے ذریعے رسائی کی کوشش کی تو فورا ایپ چلنا شروع ہو گئی۔‘ عمر خٹک نے بھی منگل کو ایکس پر سوال کیا کہ ’کیا بلیو سکائی کو بھی پاکستان میں بین کر دیا گیا ہے؟‘ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) بلیو سکائی ایکس کی طرز پر بنی ایک ایپ ہے مگر اس کی خصوصیت یہ ہے کہ ایکس کے برعکس یہ ڈی سینٹرلائزڈ ہے اور صارفین کو اپنے فالوورز کا ڈیٹا میسر ہے اور ساتھ ساتھ ’ایلگورتھم‘ خود چننے کا آپشن بھی موجود ہے۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد کئی صارفین نے ایلون مسک کی وجہ سے ایکس چھوڑ کر بلیو سکائی کو جوائن کیا تھا۔ پاکستان میں بھی ایکس پر پابندی کے بعد متعدد صارفین نے بلیو سکائی پر اکاؤنٹس بنانا شروع کر دیے تھے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا موقف جاننے کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے۔ آزادی اظہار ایکس سوشل میڈیا سوشل میڈیا ایپ انڈپینڈنٹ اردو نے بھی بلیو سکائی ایپ تک رسائی کی کوشش کی مگر ایپ اور ویب سائٹ دونوں تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو منگل, نومبر 19, 2024 - 20:30 Main image: > <p>کیلی فورنیا میں 14 نومبر، 2024 کو بلیو سکائی کی ایپ فون اور ویب سائٹ لیپ ٹاپ پر موجود ہے (اے ایف پی)</p> سوشل type: news related nodes: ایکس پر نئی اپ ڈیٹ، کیا نفرت انگیزی بڑھے گی؟ ایلون مسک کی والدہ پر ایکس فالوورز کو ’ووٹر فراڈ‘ پر اکسانے کا الزام مسک کے اے آئی نے انہیں جھوٹی معلومات پھیلانے والا قرار دے دیا SEO Title: ایکس کے بعد پاکستانی صارفین کو بلیو سکائی تک رسائی میں بھی مشکلات کا سامنا copyright: show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
November 20, 2024 at 12:26 AM
Reposted by Muhammad Jamil (Jeem Abbasi)
Right now BlueSky is getting about 6 new users in a second. The question is, how many would choose to use it after a week?
November 19, 2024 at 6:04 AM
ہمارے ہاں، بلا تخصیص مذہب، طبقاتی تفریق اور لسانی و قومیتی تنوع سب سے مقبول نظریہ، ”نظریہ سازش“ یا بہ زبان انگریزی ”کانسپی ریسی تھیوری“ ہے۔ اس ملک کے عوام کا کم و بیش اجماع ہے کہ ہماری زبوں حالی کی وجہ بنیادی طور پر اغیار، اور ان کے چند مقامی گماشتوں کی سازشیں ہیں

www.humsub.com.pk/570576/usman...
پاکستان کا مقبول ترین نظریہ اور استعمار کی نفسیات۔ ایک تاثر - ہم سب
پاکستان کا مقبول ترین نظریہ اور استعمار کی نفسیات۔ محترم اختر علی سید کی کتاب پر ایک تاثر اس بات کو فی الحال جانے دیجیے کہ اردو کی کمائی کھانے والے ادارے تکنیکی اصطلاحات کی معیار بندی سے اس قدر دور ہی...
www.humsub.com.pk
November 18, 2024 at 7:01 AM
ناولٹ سندھو کا ہندی ترجمہ ریختہ، دلی سے شائع ہوا ہے۔بھارتی ادیب، محقق ارجمند آرا نے سندھو ناول کا ہندی ترجمہ کیا ہے۔ارجمند آرا ارون دھتی رائے کے ناول The Ministry of Utmost Happiness کے ترجمہ“بے پناہ شادمانی کی مملکت” پر ساہتیہ اکادمی سے ایوارڈ یافتہ ہیں اور دلی یونیورسٹی میں اردو کی پروفیسر ہیں
November 17, 2024 at 12:16 PM