jadu90.bsky.social
@jadu90.bsky.social
Reposted
ریاست کے محافظ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے کبھی وطن کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت اور ان کی ترغیب ریاستی امن پر کھلا حملہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
November 26, 2024 at 10:55 AM
سبب نہ پوچھ مرے ہم نشین اداسی کا
میرا شعور مجھے کھا گیا ہے اندر سے
November 19, 2024 at 5:38 PM
November 17, 2024 at 5:31 PM
زندگی تیرے حوادث ہم کو
کچھ نہ کچھ راہ پہ لے آئے ہیں

جاں نثار اختر
November 17, 2024 at 5:30 PM