jal698.bsky.social
@jal698.bsky.social
‏یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں

آنکھیں نہیں رہیں کہ تماشا نہیں رہا

(افتخار عارف)
November 18, 2024 at 6:33 PM