بھاری ہونے سے خوف اتا ہے۔
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔
ہم غیر ضروری تعلقات بنانے کا شوق نہیں رکھتے 🔥
ہم غیر ضروری تعلقات بنانے کا شوق نہیں رکھتے 🔥
پھر بھی یہ شجر مجھ میں نکل ہی آتا ہے
پھر بھی یہ شجر مجھ میں نکل ہی آتا ہے
نرم دل والوں کی قطار میں ہی پاؤ گے۔
کیونکہ مجھے علم ہے:
ایک خود غرض دل کبھی نہیں بھرتا
کسی چیز سے نہیں بھرتا!
جبکہ ایک نرم دل
ایک پھول سے خوش ہو جاتا ہے
نرم دل والوں کی قطار میں ہی پاؤ گے۔
کیونکہ مجھے علم ہے:
ایک خود غرض دل کبھی نہیں بھرتا
کسی چیز سے نہیں بھرتا!
جبکہ ایک نرم دل
ایک پھول سے خوش ہو جاتا ہے
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا
- الکہف (28)۔
- الکہف (28)۔
ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم
تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ
یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر
یوں ظلم نہ کر ، بیداد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔!!!
#DecemberPoetey
ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم
تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ
یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر
یوں ظلم نہ کر ، بیداد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔!!!
#DecemberPoetey
ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے؟نہیں ہے نا؟
سنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے
ہمـارا ہاتھ چھوؤ سرد ہے! نہیں ہے نا؟
سنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے
ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے؟ نہیں ہے نا؟
تمہاری راہ کبھی دیکھی نہیں! قسم لے لو
میری پلکوں پہ کہیں گرد ہے! نہیں ہے نا.؟
ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے؟نہیں ہے نا؟
سنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے
ہمـارا ہاتھ چھوؤ سرد ہے! نہیں ہے نا؟
سنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے
ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے؟ نہیں ہے نا؟
تمہاری راہ کبھی دیکھی نہیں! قسم لے لو
میری پلکوں پہ کہیں گرد ہے! نہیں ہے نا.؟
عشق بیماری کا غلبہ ہے کہ افسانے کا نام
زندگی ہے، دوسروں کے حکم پر مرنے کا جشن
موت ہے، اپنی رضامندی سے مر جانے کا نام
عبدالحمید عدم
عشق بیماری کا غلبہ ہے کہ افسانے کا نام
زندگی ہے، دوسروں کے حکم پر مرنے کا جشن
موت ہے، اپنی رضامندی سے مر جانے کا نام
عبدالحمید عدم
الٰہی وہ بھی آجائیں
اِدھر بارش کی رم جھم ہو
اُدھر پازیب کی چھم چھم....!!!
♡♡♡
#WellcomeDecember
الٰہی وہ بھی آجائیں
اِدھر بارش کی رم جھم ہو
اُدھر پازیب کی چھم چھم....!!!
♡♡♡
#WellcomeDecember