Jan Muhammad khan
banner
janmuhammadkhan.bsky.social
Jan Muhammad khan
@janmuhammadkhan.bsky.social
‏سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا !
December 12, 2024 at 4:44 PM
December 7, 2024 at 6:15 AM
Ya Allah hamen bhi aisi eiman jaisi daulat naseeb farma
December 6, 2024 at 4:51 PM
سولہ سالہ بچے کیساتھ کڑاکڑ پولیس کی مبینہ ذیادتی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کیخلاف مقدمہ درج
December 6, 2024 at 9:03 AM
‏جیسے جیسے ⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩ کی وڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ان پیشہ ور قاتلوں سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے پاکستان کے ساتھ غداری کی!
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
November 30, 2024 at 1:48 PM
November 30, 2024 at 11:57 AM
Reposted by Jan Muhammad khan
"میں خود فائرنگ کا عینی شاہد ہوں۔ یہ تھوڑی بہت نہیں، بلکہ بے حد اور شدید فائرنگ تھی، جو خاص طور پر اندھیرے میں مزید بڑھا دی گئی۔ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ حکومت اس قدر فائرنگ کروانے پر اتر آئے گی"۔حبیب اکرم
November 29, 2024 at 12:45 PM
Reposted by Jan Muhammad khan
پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
November 30, 2024 at 11:53 AM
پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں
November 30, 2024 at 11:53 AM
@lmranriazkhan.bsky.social قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
November 30, 2024 at 11:51 AM
"میں خود فائرنگ کا عینی شاہد ہوں۔ یہ تھوڑی بہت نہیں، بلکہ بے حد اور شدید فائرنگ تھی، جو خاص طور پر اندھیرے میں مزید بڑھا دی گئی۔ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ حکومت اس قدر فائرنگ کروانے پر اتر آئے گی"۔حبیب اکرم
November 29, 2024 at 12:45 PM
‏"ہم نے آج تک اتنی سرجریاں نہیں کی جتنی اس ایک رات میں کی ہیں، ہمارے پاس گذشتہ رات کم از کم 45 اور 55 کے درمیان ایسے شہری لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں" ڈاکٹرز کی بی بی سی اردو سے گفتگو میں ہوشربا انکشافات۔
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 7:50 AM
@lmranriazkhan.bsky.social
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
November 29, 2024 at 7:08 AM
True line ....
November 29, 2024 at 7:04 AM