جگنو 🥰🥰🥰
banner
jugnoo5035.bsky.social
جگنو 🥰🥰🥰
@jugnoo5035.bsky.social
کہیں ہوں ولولہ دل کا😎
کہیں ہوں ضبط عاقل کا☺️
روانی میں کہیں دریا🤭
کہیں رکنے میں ساحل ہوں🫡
مُختصر یہ کہ تُمہارے علاوہ مجھے کوئی مُختصر سا بھی نہیں پسند❤️🌼__
October 18, 2025 at 10:28 PM
سوچا یہ تھا وقت ملا تو ٹوٹی چیزیں جوڑیں گـــے
اب کونے میں ڈھیر لگا ھے باقی کمرہ خالی ھے

بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ھے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں ھـــے جتنی آگ جلا لی ھـــــے🥀

اِک کمرہ سازوں سے بھرا ھے ، اِک کمرہ آوازوں ســـے
آنگن میں کچھ خواب پڑے ہیں ، ویسے یہ گھر خالی ھے🍁
February 14, 2025 at 4:47 AM
منافقت منہ کی بدبو کی طرح
ہوتی ھے
اپنی کا پتہ ہی نہیں
چلتا صرف دوسروں کی بری لگتی ھے
February 12, 2025 at 3:01 PM
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میرے دل پہ یہاں لگتا ہے
اک تیرے بعد کوئی شخص کیسا ہو کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسین دل کو کہاں لگتا ہے؟
December 28, 2024 at 1:55 AM
دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں
پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پہ مُسکراہٹ اور ہمارے سکونِ قلب کا باعث بنے۔۔۔✨
November 24, 2024 at 2:24 PM
‏پیارے اللَٰہ جی!!
بیماریاں طویل نہ کیجیے،ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں
آزمائشیں طویل نہ کیجیے،ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں
ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنےبندوں سےبہت محبت کرنے والے اور رحم کرنےوالے ہیں
مگر اللَٰہ پاک ایساغم نہ دیجیےکہ جسکی طوالت ہمارےدل کو مایوسی سےگھیرلے
کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں😌
November 18, 2024 at 6:27 PM
"____ یہ بھی شکر ہے (ECG) صرف یہی بتاتی ہے دل دھڑک رہا اور کیسے دھڑک رہا ہے،
اگر اس سے یہ پتا چلتا کہ دل کس کے لیے دھڑک رہا ہے تو ہمارے معاشرے میں ہر روز کئی فساد ہوتے۔!" 😒🥀🍁🍂
November 18, 2024 at 6:25 PM