JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
banner
juiabdulsamad.bsky.social
JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
@juiabdulsamad.bsky.social

JUI Digitel Media Coverordinter
UC Jhando Mashakh Nangreeja
Kotdiji Khairpur Sindh
JUI Digtel Media Cell Sindh Pakistan
Kotdiji Khairpur Mirs
JUI Writer Social Media Worker
‏میں اپنی قیادت کا شکرگزارھوں جس مجھے اپنے یونٹ یوسی جھنڈومشائخ ننگریجہ کا جمعیت ڈجیٹل سوشل میڈیا کا کوارآرڈینٹر سلکٹ کیا اللہ تعالی ھم سے جمعیت علماء اسلام کا اخلاص سے کام لی آمین یارب العلمین شکریہ
JUIDigitelMediaCoverordinter
UC Jhando Mashakh Nangreeja
Kotdiji Khairpur Sindh
July 12, 2025 at 2:58 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
میرے خیال سے آپ کے والد شاید صحافی نہیں تھے۔
اس لئے آپ مورثی مورثی کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔
کیا نبوت کا عظیم الشان منصب مورثی نہیں تھی ؟
#JUIDMCGR
July 12, 2025 at 2:38 PM
July 5, 2025 at 4:28 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
لاہور: مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کی جامعہ مدنیہ جدید آمد
مولانا عبدالغفور حیدری کی امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب مولانا محمود میاں کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت
July 4, 2025 at 4:33 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
بٹگرام شعائر اسلام کانفرنس میں سید سلیمان گیلانی صاحب کے اشعار
#JUIBattagramJalsa
June 30, 2025 at 12:58 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
رسول اللہ ص نے دیں میں ہر نئے عمل کو بدعت کہا
ہر بدعت گمراہی ہے ہر گمراہی جہنم میں لیے جانے والی ہے
رسول اللہ ص نے ماتم کرنے والے والیوں پر لعنت فرمائئ ہم آپکے ساتھ ماتم کیسے کریں ؟
ہمارا دین وہی ہے جو اہل بیت کا ہے
ہم شیعان علی ہیں
اہل کوفہ ہمیں اہل بیت سے محبت نہ سکھائیں
June 30, 2025 at 8:47 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
حامد خٹک بھائی کی سپیس ختم نبوت ص کے عنوان پہ انشاءاللہ العزیز ہر جمعرات رات دس بجے دوست احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں شکریہ
July 1, 2025 at 2:20 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
حضرت شیخ الہند محمودالحسن کے استاد بھی ملا محمود،جمیعت علماء ھند کے صدر محمودمدنی،جمیعت علماء اسلام پاکستان کا بڑا نام مفتی محمود،اور پنجاب کے امیر سید محمود میاں نہیں رہے سو نہیں رہے
انااللہ وانا الیہ راجعون
July 2, 2025 at 7:03 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
سربراہ جےیو آئی مولانا فضل الرحمن کی لاہور جامعہ جدید رائیونڈ آمد
July 3, 2025 at 7:05 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
‏شہیداسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رح فرمایا کرتے ۰۰
" ختم نبوت ‘‘کا کام کرنے والوں کی حیثیت ذاتی باڈی گارڈ کی مانند ۰۰ممکن ہے دوسری تحریکوں کاکام کرنے والوں کا درجہ ہو۰۰۰
لیکن بادشاہ کےزیادہ قریب اس کے ذاتی محافظ ہى ہوتے
July 3, 2025 at 8:25 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
باب الاسلام سندھ کانفرنس سے ڈیجیٹل میڈیا سیل پاکستان کے کوآرڈینیٹرز انجینئر ضیاء الرحمن خطاب کر رہے ہیں
@ziaurrehman76.bsky.social
November 28, 2024 at 3:45 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
اگر سندھ کے وسائل پر قبضہ کیا جائء گا تو فضل الرحمٰن اگے ہوگا اور سندھی عوام ساتھ ہونگی ۔
خون بہہ رہا ہے قوم کے وسائل قبضہ ہورہا ہے ۔
امیر محترم کی باب الاسلام کانفرنس سے خطاب

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#JamiatUlemaeIslam
November 29, 2024 at 5:28 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
سیاستدانوں کو بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اب آپ کے بس میں پاکستان کی خوشحالی نہیں ہے اب تم راستے سے ہٹ جاؤ ہم ان شاءاللہ پاکستان کو اللہ کے فضل و کرم سے ایک خوشحال اور مستحکم سرزمین بناکر دینا چاہتے ہیں۔
امیر محترم۔👑❤️
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 29, 2024 at 5:33 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
چیچہ وطنی: فرزند قائدجمعیة سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کی ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا عدیل ارشد کی دعوت پر عثمانیہ اسلامک سنٹر آمد اور میڈیا سے گفتگو
November 30, 2024 at 4:33 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
خیبرپختونخوا میں اسٹبلشمنٹ نے اپنا کارندہ وزیر اعلیٰ بنایا ۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ صوبائی حکومت تحریک انصاف کی نہیں بلکہ کور کمانڈر کی ہے
مفتی اسعد محمود صاحب

#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
#باب_الاسلام_کانفرنس
November 30, 2024 at 4:37 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😓
صدر مدرس دارالعلوم شیر گڑھ استاد الحدیث مولانا حافظ حبیب الحسین صاحب اللّٰہ کو پیارے ہوگئے،
رب تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲💔💔💔
November 30, 2024 at 4:44 PM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
کہروڑ پکا : امیر محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب جامعہ اسلامیہ باب العلوم میں خطاب کر رہے ہیں

_FAN'S OF MOLANA ❤️😘_
#مدارس_بل_پردستخط_کریں
December 2, 2024 at 2:41 AM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
‏ہم اس ملک میں غلامی کیلئے نہیں بیٹھیں ، جب میں آزادی کی بات کرتا ہوں تو میرے پشت پر 300سو سالا تاریخ میرے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہے ۔
آزادی کا سبق سیکھنا ہے تو آو ہم سے سیکھو ۔

#مدارس_بل_پردستخط_کریں
#باب_الاسلام_کانفرنس
December 2, 2024 at 2:59 AM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
‏اگر سندھ کو باب الاسلام کہنے کے دعویدار ہم ہیں ۔ تو پھر پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کے زمہ دار بھی ہم لوگ ہیں ۔

حالات کے تیور بتا رہے ہیں کہ اس ملک کے قیام کا اصل مقصد اپکا منتطر ہے ۔ ان شاءاللہ♥️✨
December 3, 2024 at 11:46 AM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
انشاء اللہ ہم اسلام آباد جائنگے اور اسٹبلشمنٹ کے کٹ پتلی حکمرانوں کو گھر بھیج کر وآپس آئینگے ۔ اور اپنے کچھ دوستوں کو بتائیں گے کہ اسلام آباد ایسے نہیں بلکہ ایسے آیا جاتا ہے ۔
مفتی اسعد محمود صاحب کی للکار 🔥
December 5, 2024 at 8:47 AM
Reposted by JUI AbdulSamad Wassan Khairpuri Sindhi
ہم جیتے گے ہم جیت چکے ہیں ۔
اس وقت ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، حکومت کی کسی تجویز کو قبول کرنا تو دور اسے ’چمٹے سے پکڑنے‘ کے لیے بھی تیار نہیں
امیر محترم کی للکار 🔥
December 10, 2024 at 3:28 PM