Saeed Ullah Khan
banner
juinw.bsky.social
Saeed Ullah Khan
@juinw.bsky.social
JUI 🇵🇰
پانچ، سات، دس مرلہ اور ایک کنال کے رہائشی پلاٹس چار سالہ نہایت ہی مناسب اور آسان اقساط پر آج ہی کوہاٹ کے سب سے بہترین لوکیشن پر بننے والے ہاوسنگ سوسائٹی میں اپنے نام کیجئے...
یہاں فائلیں نہیں بلکہ باقاعدہ زمین بھیجتے ہیں اور اپنی مرضی کے پلاٹس الاٹ کئے جاتے ہیں..
03312227770
December 28, 2024 at 1:10 PM
پہ مونگ گران دے قائد...
December 2, 2024 at 7:10 AM
کاروبار محض زندگی کے وسائل کی فراہمی کا نام نہیں، بلکہ دین کی اشاعت اور اخلاق کے فروغ کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ لین دین میں دیانت، سچائی اور حسنِ سلوک وہ اوصاف ہیں جو دلوں کو فتح کرتے ہیں اور روحوں کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ کسی بھی وعظ یا نصیحت سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت اور دین کا پیغام پہنچانے کا ذریعہ ہے
November 22, 2024 at 6:18 AM
‏بشریٰ بیگم نے پی ٹی آئی کےاجلاس میں عمران خان کا پیغام پہنچایا جس کےمطابق کلمہ حق پڑھنے والوں اور کلمہ کا مطلب جاننےوالوں کو 24 نومبر کو حق کےراستہ کیلئےنکلنا ہے.
تو سوال @absaralam.bsky.social والا ہے اور ایک بات یہ کہ بشریٰ بیگم بھی ماشاءاللہ سے بال بچوں والی ہے تو ان کےبچےبھی کلمہ والےہونگے🤔
November 19, 2024 at 5:26 PM