❤️ تانیہ❤️
banner
justsfun.bsky.social
❤️ تانیہ❤️
@justsfun.bsky.social
‏🍁کچھ موقعوں پر منہ بند رکھنے میں ہی عافیت ہوتی ہے🍂
‎🤫
All Eyes On Parachinar
Save Shia's
Save Parachinar

#SaveParachinar
#BreakTheBlockade
January 11, 2025 at 12:46 PM
‏پاراچنار شہدا کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے۔ 💔 😭
#Parachinar
#پاراچنار
November 21, 2024 at 4:36 PM
‏یاد رہے اگر ‎#پاراچنار دوسرا فلسطین بننے جارہا ہے تو دوسرا حزب اللہ بننے میں بھی کوئی دیر نہیں لگنی 38 لوگوں کو شہید کر دیا گیا اس لیے کہ وہ شیعہ تھے

Gaza Of Pakistan 🇵🇰
Don't kill ‎#parachinar 🔻
November 21, 2024 at 2:24 PM
‏﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧‎

اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے

💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞

اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
November 21, 2024 at 3:41 AM
‏الحمدللہ مرشدعمران خان کو توشہ خانہ ٹو میں ضمانت مل گئی اللّه اکبر

اسلام آباد ہائی کورٹ کا مرشد کو فوری رہا کرنے کا حکم
November 20, 2024 at 11:23 AM
November 20, 2024 at 2:51 AM
‏"انصاف کی طلب میں کبھی سمجھوتہ نہیں!
نومبر 24🔥: عمران خان کے مشن❤️ کی فتح کا دن✌️!
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#حقیقی_آذادی_منزل_ہماری
November 19, 2024 at 4:49 PM
‏فیصلے کا دن قریب ہے

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 11:35 AM