Kashif Guجar
k4kashif.bsky.social
Kashif Guجar
@k4kashif.bsky.social
I am Social Worker. Founder of Rooh-E-Rawan Organization. #RER #روح_رواں
‏اچھے لوگوں کی حمایت کرتا ہوں غلامی نہیں,
غلط لوگوں کی مخالفت کرتا ہوں منافقت نہیں
ایک دکھ یہ بھی ہے کہ
تیرے ساتھ میری تصویر بھی نہیں کوئی
تم کو تو نا حاصل کر سکے ہم
تیری تصویر سے عمر گزار لیتے😔
December 24, 2025 at 9:28 PM
کچھ لڑائیاں اس قابل نہیں ہوتی کہ ان میں ملوث رہا جائے،
ہار جائیں اور نکل جائیں....!!"
December 19, 2025 at 10:44 PM
ابو انیس صوفی محمد برکت علی لدھیانوی کی زندگی
علم و عمل کی روشنی، تقویٰ کی اک مثال تھے
خاموش خدمت، سچی محبت، آپؒ کمال تھے
نہ شہرت کی طلب رہی، نہ دنیا کا غرور
برکت علیؒ کی زندگی تھی رب کی رضا کا ظہور
December 15, 2025 at 8:47 AM
ضروری نہیں کہ ترازو انصاف کی علامت ہو۔
یہ دکانداری کی علامت بھی تو ہو سکتا ہے۔
November 17, 2025 at 6:15 PM
‏رشتے کو تین چیزیں جوڑتی ہیں:
1. عزّت
2. اعتبار
3. محبّت
ان میں سے اگر کوئی ایک بھی نہ رہے تو باقی دو خود بخود ختم ہو جاتی ہیں۔
November 16, 2025 at 1:24 AM
"ہر شے کا ایک حسن ہوتا ہے اور نیکی کا حسن یہ ہے کہ فوراً کی جائے" -
( حضرت عمر بن الخطاب ؓ )
November 14, 2025 at 4:36 PM
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
نامور ماہرِ تعلیم، محققہ، ادیبہ اور استادِ محترم پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال فرما گئیں۔
یقیناً ایک عہد تمام ہوا —
رواداری، برداشت، تحمل، بردباری، دلیل، منطق اور شفقت کا ایک درخشاں باب بند ہو گیا۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند کرے،
آمین ثم آمین۔
November 10, 2025 at 1:28 PM
{وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ:اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔ 😇🤲🏻
August 24, 2025 at 6:40 PM
سرکاری سکول ختم, سرکاری ہسپتال ختم,یوٹیلٹی سٹورز, ختم صحت کارڈ ختم, سٹیل مل ختم, پی ائی اے ختم, ٹیکسٹائل ختم, زراعت ختم, نوکریاں ختم اور ملک ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے
August 24, 2025 at 1:00 PM
‏منفی معاشرے میں مثبت زندگی گزارنے کے لیے ذہنی ہجرت ضروری ہے.
#RER #روحِ_رواں
August 18, 2025 at 4:57 AM
‏مودی کو چاہیے کہ رافیل گرنے کے غم سے باہر نکل آئے
اور شکر کرے کہ ہم نے اس کی حکومت نہیں گرائی
ورنہ ہمارے پاس 75 سالہ تجربہ ہے
انور مقصود صاحب 🔥
May 13, 2025 at 5:56 PM
آجکل کسی پر اندھا اعتبار کر لیا جائے تو وہ آپ کو اندھے کے ساتھ ساتھ گونگا اور بہرہ بھی سمجھ لیتے ہیں
May 3, 2025 at 1:09 PM
تم لوگوں سے وہ سوال نہ پوچھو جو خدا پوچھے گا
مثلا
"تم نے روزہ رکھا ہے ؟
تم نے نماز پڑھی ؟
بلکہ وہ سوال پوچھو جو انسانوں کو انسانوں سے پوچھنے چاہیے
مثلا
تمہیں کیا پریشانی ہے؟
تم نے کھانا کھایا؟
مستنصر حسین تارڑ
#روحِ_رواں #RER
April 29, 2025 at 5:39 PM
ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی لیکن
کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا
وہ اک شخص کہ آئینہ ترسے جس کیلئے
زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا۔۔۔
April 28, 2025 at 7:01 PM
کچھ لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے مگر یاد رکھیں کہ یہ آپ کی کہانی کا اختتام نہیں ہے بلکہ آپ کی کہانی میں ان کے کردار کا اختتام ہے
April 26, 2025 at 5:29 PM
وہاں تک ساتھ چلتے ہیں جہاں تک ساتھ ممکن ہے
جہاں حالات بدلیں گے وہاں تم بھی بدل جانا
April 25, 2025 at 7:31 PM
Fresh coconuts are an awesome natural treat hydrating, tasty, and packed with nutrients.
April 22, 2025 at 10:08 AM
‏کوئی مانے یا نہ مانے بھٹو پاکستان 🇵🇰 کا پہلا جعلی وزیراعظم تھا
جو الیکشن ہار کر اور آئین توڑ کے بنایا گیا،
آج ایک جعلی بھٹو🔥 اسکا وارث ہے
April 21, 2025 at 4:52 PM
شاعر مشرق ،حکیم الامت، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا 87 واں یوم وفات ۔
‏اگر جہاں ميں مرا جوہر آشکار ہوا،
‏قلندری سے ہوا ہے، تو نگری سے نہيں
#روحِ_رواں #RER ‏⁦‪#AlamaIqbal‬⁩
April 21, 2025 at 12:17 PM
‏فرمایا؛
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
April 20, 2025 at 11:01 AM
اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں

آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
April 19, 2025 at 7:36 PM
‏جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی تو "شہر مکہ" کا پڑھا لکھا آدمی "ابو جہل" نہ کہلاتا
April 17, 2025 at 7:45 PM
‏2021 پاکستان 🇵🇰 دنیا میں سیاحت کے لیے بہترین ملک قرار
2025 پاکستان 🇵🇰 دنیا کا دوسرا خطرناک بدامن ملک قرار 😥
تیار فصل میں سور چھوڑنے کا انجام
(رجیم چینج ان پاکستان )
April 13, 2025 at 6:14 PM
‏مسئلہ یہ نہیں کہ ظالم طاقتور ہیں
المیہ یہ ہے کہ مظلوم تقسیم ہیں
April 12, 2025 at 8:16 AM
‏اگر آپ اپنے بارے میں بُری باتیں سنتے ہو تو اس کا مطلب آپ زندہ ہو،
کیونکہ لوگ صرف مُردوں کی ہی اچھائی بیان کرتے ہیں۔
‎#چی_گویرا
April 12, 2025 at 8:15 AM