Kamran Atta (sargodha)
banner
ka35.bsky.social
Kamran Atta (sargodha)
@ka35.bsky.social
میرا ٹویٹ میری مرضی
میرا لیڈر نواز شریف
صدر سوشل میڈیا ٹیم پی پی 71
صوبائی وزیر قانون و مواصلات بیرسٹر ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب کا حلقے کا دورہ بزرگوں اور نوجوانوں سے ملاقات کی
December 6, 2024 at 7:54 AM
Reposted by Kamran Atta (sargodha)
‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
December 3, 2024 at 11:56 AM
‏مریم نواز کا راولپنڈی CMH کا اچانک دورہ،اسلام آباد تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت،جوانوں کو تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا،سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں:مریم نواز کی یقین دھانی
November 30, 2024 at 2:10 PM
کوئی پوچھے تو بتانا کہ غریبوں کے ہمدرد نواز شریف کی بہادر بیٹی وزیراعلی پنجاب مریم نواز ائی تھی
November 30, 2024 at 2:08 PM
چین کی طرف وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے لئے سرکاری دورے کی خصوصی دعوت

وزیراعلی مریم نوازشریف چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلی ہونگی

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اگلے ماہ چین کا 8 دن کا خصوصی دورہ کریں گی
November 30, 2024 at 2:05 PM
انقلابی شلواریں چھوڑ کر نہی بھاگتے
November 27, 2024 at 6:17 AM
دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سلفیاں لے رہے تھے شہادت کا ٹائم آیا سارے بھاگ گئے

🤣🤣🤣🤣
November 27, 2024 at 5:57 AM
CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.
November 23, 2024 at 1:47 PM
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بیرسٹر ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب کا مریدکے نارووال روڈ کے تمیراتی کام کا معائنہ متعلقہ حکام نے ترقیاتی کام پر بریفینگ دی
November 23, 2024 at 1:31 PM
Reposted by Kamran Atta (sargodha)
CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.
November 23, 2024 at 9:59 AM
یہ تم کیا اٹھا کے لے اۓ
😂😂😂😂😂
November 22, 2024 at 7:03 AM
بقول اظہر مشوانی اور پنکی کے اگر باجوہ اتنا ہی بُرا تھا تو اپ لوگوں نے تب بھی ایکسٹينشن دے دی اور دوسری بار بھی دینے کو تیار تھے

اور اگر سعودیہ اتنا ہی ناراض تھا تو اپکو تحفے اور گھڑیاں دے کر کیوں روانہ کرتا
November 22, 2024 at 7:02 AM
مریم نواز شریف کو ابھی ایک سال مکمل نہیں ہوا پنجاب سنبھالے اور اس وقت پنجاب کی کارکردگی سب سے آگے ہے ..!!!
الحمداللہ نا کوئ کرپشن سکینڈل ،نا کوئ سفارشی تبادلے تقرریاں ..!!!
ان شا اللہ اگر اسی طرح 5 سال مکمل کر گئیں مریم نواز شریف تو اگلی وزیراعظم بھی بن سکتی ہیں ..!!!
November 20, 2024 at 5:29 PM
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف کا خطاب بالکل دو ٹوک ہے، پاکستان می اندرونی سکیورٹی خراب کرنے پر PTI کو بالکل واضح پیغام دے دیا کہ ایسے لوگوں کو نتائج بھگتنا پڑیں گے. آرمی چیف نے یوتھیوں کا مذاکرات کا شک نکال دیا.

منیب فاروق سینیر اینکر
November 20, 2024 at 5:28 PM
اپس کے رولے ختم ہونگے تو انقلاب ائے گا نا 😅😂😂😂
November 20, 2024 at 5:28 PM
: شکر گڑھ: کرتارپور میں بابا گورو نانک کے 555ویں جنم دن کی تقریبات کرتارپور میں انٹر نیشنل کبڈی میچ میں ملک صہیب بھرتھ صوبائی وزیر مواصلات پنجاب کی خصوصی شرکت
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 19, 2024 at 5:53 PM
ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کیلئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے۔
پنجاب میں امراضِ گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کیلئے مختص،
November 19, 2024 at 9:54 AM
November 19, 2024 at 7:33 AM
پی ٹی آئی اے ایک ایم این اے نے کہا ہے کہ ہمیں آرڈر دے دیا کہ 10، 10 ہزار لوگ لانے ہیں، لیکن اگر لوگ نہ آئے تو ہم کہاں سے لیکر آئیں گے۔ پنجاب میں تو لوگ نکل ہی نہیں رہے، پولیس کا خوف حاوی ہے، بشریٰ پیرنی جس طرح پارٹی کو ڈیل کررہی ہے اس سے PTI کا شیرازہ ہی بکھر جائے گا۔

عمر چیمہ
November 19, 2024 at 6:04 AM
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
‏ ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ
ڈھیــروں دُعــاؤں کــیســـاتھ صُبـــح بخیر زندگئ

زندگی دکھوں اور سکھوں کا مجموعہ ہے
موسم کبھی ایک سا نہیں رہتا
رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ ہمیں دکھوں میں ثابت قدم رہنے اور خوشیوں میں شکر ادا کرنے کی توفیق
November 19, 2024 at 4:28 AM
‏🚨پنجاب واحد صوبہ ھے جو مالی سال کے آخر میں سرپلس بجٹ دینےجارہا ھے غلط خبر چھاپ کر پنجاب کو malign کرنے کی کوشش کی گئی جو "sources" بیٹھکر خبریں دیتے ہیں یا تو چینج کرلیں یا انکا علاج کریں ۔۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی پریس کانفرنس
November 18, 2024 at 4:29 PM
وزیر اعلی مریم نواز کی سموگ کے حوالے سے بہترین اقدامات پر جسٹس شاہد کریم لاہور ہائیکورٹ کی تعریف
بلاشبہ مریم نواز نے اسموگ کے حوالے سے بہترین اقدامات کیے انکو عوام کی تکلیف کا اندازہ ھے اور وہ عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے دن۔ رات محنت کر رہی ہیں
November 18, 2024 at 4:19 PM
Reposted by Kamran Atta (sargodha)
‏"سموگ سے پاک پنجاب"

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
November 18, 2024 at 2:19 PM
میاں محمد نواز شریف کی سرپرستی میں پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن
November 18, 2024 at 4:09 PM
صوبائی وزیر قانون و مواصلات بیرسٹر ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب بھرتھ ہاوس بھیرہ میں حلقے کی عوام کے مسائل سنتے ہوۓ اور موقع پر حل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو احکامات کیے
November 18, 2024 at 12:08 PM