kamalpanhwar.bsky.social
@kamalpanhwar.bsky.social
24 نومبر 2024
پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاج کے اعلان کے بعد حکومت کی طرف سے احتجاج روکنے کیلئے مختلف پلان ترتیب دئے گئے ہیں جس میں اسلام آباد راولپنڈی اور قریب کے شہروں کی موبائل سروس انٹرنیٹ سروس کو معطل یا بند کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز اور ھائی ویز بھی بند کرنے کے آپشن زیر غور ہیں
November 22, 2024 at 6:53 PM
24 نومبر 2024
ایک طرف پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاج کی کال
تو دوسری طرف سے حکومت کی طرف سے احتجاج کو روکنے کی چال
کیا پاکستان کی عوام کا مستقبل اب سیاستدانوں کے رحم و کرم پر ہے ؟
November 22, 2024 at 11:50 AM
اسلام علیکم پیارے بھائیوں/دوستو
آج میں نے یہ نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرنا شروع کیا ہے
امید ہے کہ آپ تمام دوست اس نئے پلیٹ فارم کو مثبت طریقے سے استعمال کریں گے
شکریہ
November 18, 2024 at 5:46 PM