Kamran Butt
banner
kamibutt.bsky.social
Kamran Butt
@kamibutt.bsky.social
i dont care what other people think of me, i enjoy my life with my own rules.. Admin- Insaaf Tv
‏”خان صاحب کو میرا پیغام دینا کہ ہم نے وفا نبھائی اور نبھاتے رہیں گے، ہم نے اِس مُلک کیلئے خون دیا، مجھے 4 برسٹ مارے گئے۔ ‎
#گولی_کیوں_چلائی
#اسلام_آباد_قتل_عام
November 28, 2024 at 2:17 PM
‏کل پولیس کی جانب سے ریلی نکالی گئی
‏آج پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا ردعمل کرال تھانہ کے باہر سے سامنے آگیا-
#FinalCall
November 21, 2024 at 4:08 PM
‏24نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں

‏بشریٰ بی بی کا عوام کے نام پیغام

‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 21, 2024 at 3:59 PM
خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟
‏اپنی قوت طاقت کو ناپا کبھی، جب دس بیس ہاتھ ساتھ مل جائیں؟
‏نہیں؟ کوئی نہیں 24 نومبر کو یہ قوم دیکھائے گی۔ ⁦‪
#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 3:41 PM
فیصل واپڈا کی صحافی کو کھلی دھمکیاں ۔
‏لیکن صحافی بھی کوئی نر کا بچہ ہے منہ پر ہے فیصل واپڈا کو غدار کہہ دیا
November 19, 2024 at 12:00 PM
‏کسی نے ٹی وی پہ آ کر کہا خباثت سے
‏ہمارا کوئی تعلق نہیں سیاست سے
November 18, 2024 at 8:44 PM
‏وہ مجھے اور آپ کو بلا رہا ہے
‏تو کیا نہیں آؤگے؟
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 18, 2024 at 7:07 PM