kanwalqurashi.bsky.social
@kanwalqurashi.bsky.social
Traffic office Faizabad is open.
#IslamabadPolice #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
November 27, 2024 at 10:11 AM
Reposted
تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم نے اشتہاری مجرم کر گرفتار کر لیا۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS #Islamabad #IslamabadPolice
November 19, 2024 at 5:24 AM
Reposted
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے ترقی پانے والے افسران کو اگلے عہدوں کے رینک لگائے، پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد دی اور انہیں نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر اے آئی جی لاجسٹک شعیب مسعود اور اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی بھی موجود تھے۔
November 19, 2024 at 10:18 AM
یوتھیوں کو بھگانے کے لیے اسلام آباد پولیس کے جوان تیار۔ 💪💪💪
#PTI
November 18, 2024 at 9:04 AM
پی ٹی آئی والو خیر منا لو 24 نومبر کے لیے اسلام آباد پولیس کا شیر تیار ہے۔
👍👍👍
November 18, 2024 at 8:50 AM
"اسلام آباد کو کرائم سے پاک بنانے کے لیے یہ مسلسل کوششیں نہ صرف خوش آئند ہیں بلکہ یہ شہر کے امن کو مزید مستحکم کریں گی۔"
November 18, 2024 at 8:36 AM
Reposted
ٹریفک ڈائیورژن پلان برائے ڈھوکری سرینہ چوک انڈر پاس۔
ڈی اور ایف سیکٹرز کے رہائشی مارگلہ روڈ کا استعمال کریں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #IslamabadPolice #Islamabad
November 18, 2024 at 4:30 AM
Reposted
تیز رفتاری اور خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کر کے خطرہ مول نہ لیں۔ حد رفتار سے تجاوز مت کریں۔
‎#WeRIslamabadPolice ‎#ICTP ‎#ITP ‎#IslamabadPolice
November 18, 2024 at 4:31 AM
Reposted
Wear Helmet 🪖 Ride Safely
#IslamabadPolice #Islamabad #RoadSafety
November 18, 2024 at 4:34 AM